tags

Best لوگ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best لوگ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 295 Followers
  • 416 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#لوگ

#لوگ مجھ سے مل کر

127 View

#تمہاری #شاعری #ہمارے #بھول #آئیں #گزرے  #بہت سے #آئیں گے #تمہاری زندگی #میں دلچسپ #لوگ

پر #بھول نہ #پاؤ گے #ہمارے ساتھ #گزرے دو #پَل;
# ❤

#بہت سے #آئیں گے #تمہاری زندگی #میں دلچسپ #لوگ پر #بھول نہ #پاؤ گے #ہمارے ساتھ #گزرے دو #پَل; ❤

118 View

جب میں پیدا ہوا یہ لوگ مجھ پر ہنس رہے تھے میں بھی ایک دن چلا جاؤں گا یہ لوگ روینگے

5,166 View

ریزہ ریزہ سپنوں والے ٹوٹے چہرے آدھے لوگ جانے والے کب آتے ہیں کیوں کرتے ہیں وعدے لوگ پیار کی راہ پہ انگلی تھامے اندھا دھند چل پڑتے ہیں نا سمجھی میں مر جاتے ہیں ہم سے سیدھے سادے لوگ

99 View

جو ہم پے گزرے تھے رنج سارے جو خود پے گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے 💔💔💔

99 View

#poem

بند دریچے سُونی گلیاں ان دیکھے انجانے لوگ کس نگری میں آ نکلے ہیں ساجد ہم دیوانے لوگ 💖💖💖

145 View