#lovebeat ہم صاحب انا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے
مغرور ،بے وفا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے
#ہم کون ہیں ؟ #کہاں ہیں ؟اسے #بھول جائیے
جیسے بھی ہیں #جہاں ہیں ہمیں #تنگ نہ کیجئے
بہتر ہیں #ہم سے دور رہیں #صاحب کمال
ہم صاحب خطاء ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے۔۔۔۔۔💞
ن آنکھوں کا قصور تھا
یہ دل تو بس مجبور تھا
اک نشّہ تھا جیسے
روک لیتی خود کو کیسے
دیکھا اس نے جب میری اور
سب کچھ تھم گیا تھا جیسے
کچھ تو خاص تھی اس کی آنکھیں
دیکھو تو کھلی کتاب
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here