tags

Best کے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 2470 Followers
  • 5454 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#یادوں #نظم #افق #کے #پر  کلام: اسد اللہ فرئ
عنوان: یادوں کے افق پر
آواز : شاہ زمان
#آواز #خلاف #غلط #کے

ہم اتنے حسین تو نہیں کے لوگ ہم پے فدا ہو جائیں مگر جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں۔۔۔💘💘

96 View

 ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی 
جو لمحے مل کے جی لو،ریاضت کچھ نہیں ہوتی 
کسی نے چھوڑ کے جانا ہو تو پھر چھوڑ ہی جاتا ہے 
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی 
تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں 
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں، حقیقت کچھ نہیں ہوتی

YR KAHNY KI BAATY HY#JANAB

168 View

کیسے کٹا یہ شب کا سفر دیکھنا بھی ہے بجھتے دِیے نے وقت ِسحر دیکھنا بھی ہے اب کے اسے قریب سے چھونا بھی ہے ضرور پتھر ہے آئینہ کہ گہر دیکھنا بھی ہے یہ شہر چھوڑنا ہے مگر اس سے پیشتر اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ہے

139 View

(On Request) 🎤 @Arham Waseer مِرے خواب میری کہانیاں مِرے بے خبر تجھے کیا پتہ

597 View