tags

Best تھا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تھا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 921 Followers
  • 1500 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#شاعری

اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا

193 View

بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر ..... محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہو انداز تمھارے جیسا تھا !! ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر ..... محسوس ہوا ۔۔ تم گزرے ہو

78 View

آئینے آنکھ میں چبھتے تھے بستر سے بدن کتراتا تھا اک یاد بسر کرتی تھی مجھے میں سانس نہیں لے پاتا تھا اک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ میرا کِھلنا بھی مرجھانا بھی وہ روتا تھا تو رات اجڑ جاتی

87 View

#نظم

وہ اک امیر شہر تھا بھگوان تو نہ تھا👍

293 View

#poem

میں نے دیکھا تھا اُن دِنوں میں اُسے جب وہ کھلتے گُلاب جیسا تھا اُس کی پلکوں سے نیند چَھنتی تھی اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا

110 View

محبت کا اثر ہوگا ، غلط فہمی میں مت رہنا  وہ بدلے گا چلن اپنا ، غلط فہمی میں مت رہنا  تسلی بھی اسے دینا ، یہ ممکن ہے میں لوٹ آؤں  مگر یہ بھی اسے کہنا ، غلط فہمی میں مت رہنا  تمھارا تھا ، تمھارا ہوں ، تمھارا ہی رہوں گا میں '، میرے بارے میں اس درجہ غط فہمی میں مت رہنا (ل و ل )

141 View