tags

Best تھے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تھے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 368 Followers
  • 505 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
 *کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے*

*ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے  پیارے تھے* 😱

*کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے* *ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے*

27 View

الٹی رائٹنگ میں لکھتے ہوئے یہ شعر نئ رُتوں میں دکھوں کے سلسلے بھی ہیں نئے وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی میری جان کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے

187 View

آئینے عجیب تھے زخموں کے گھر میں تصویر کسی اور کی نظر آتی تھی خواب چھبتے تھے آنکھوں میں نیند بڑا مسکراتی تھی گئے وقتوں میں کسی خوبصورت عورت کی موت پر پھول بادلوں سے برستے تھے بدن پر برفباری کی جاتی تھی

57 View

#شاعری  نہ چاہت کے تھے انداز الگ ، نہ دل کے تھے جذبات الگ ،
تھی ساری بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ ۔

کسی کے نام ۔

30 View

ہزاروں پھول ایسے تھے اگر کھِلتے تو اچھا تھا، تُم ہی کو ہم نے چاہا تھا تم ہی ملتے تو اچھا تھا، کوئی آ کر ہمیں پُوچھے تمہیں کیسے بھلایا ہے، تمہارے خط کو آنکھوں سے شبِ غم میں جلایا ہے، ہزاروں زخم ایسے تھے اگر سِلتے تو اچھا تھا، تم ہی کو ہم نے چاہا تھا تم ہی ملتے تو اچھا تھا،

52 View

 آواز و شاعری: غ غازل کس حقیقت سے آشنا کرتے 
ہر طرف تھے گمان کے سائے 

میری بستی کو گوارا نہ تھے 
میرے چھوٹے مکان کے سائے

غ غازل

39 View