Kumail Haider

Kumail Haider

  • Latest
  • Popular
  • Video

ہر ابتدا سے پہلے، ہر انتہا کے بعد ذاتِ نبی ص بلند ہیں ذاتِ خدا کے بعد دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفے(ص) کے بعد جشن آمد سید المرسلین، خاتم نبیئن، رحمت العالمین، حبیب خدا ، احمد مختار شافع محشر محمد صل اللہ علیہ و آل وسلم مبارک ہو۔۔ . ©Kumail Haider

#QandA  ہر ابتدا سے پہلے، ہر انتہا کے بعد
ذاتِ نبی ص بلند ہیں ذاتِ خدا کے بعد

دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفے(ص) کے بعد

جشن آمد سید المرسلین، خاتم نبیئن، رحمت العالمین، حبیب خدا ، 
احمد مختار شافع محشر محمد صل اللہ علیہ و آل وسلم مبارک ہو۔۔



.

©Kumail Haider

#QandA

8 Love

ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتے اب ٹھہر جائیں کہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے رات کے بعد سحر ہوگی مگر کس کے لئے ہم ہی شاید نہ رہیں رات کے ڈھلتے ڈھلتے آپ وعدے سے مکر جائیں گے رفتہ رفتہ ذہن سے بات اتر جاتی ہے ٹلتے ٹلتے عشق اردو۔ ۔ ©Kumail Haider

#alone  ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتے
اب ٹھہر جائیں کہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے

رات کے بعد سحر ہوگی مگر کس کے لئے
ہم ہی شاید نہ رہیں رات کے ڈھلتے ڈھلتے

آپ وعدے سے مکر جائیں گے رفتہ رفتہ
ذہن سے بات اتر جاتی ہے ٹلتے ٹلتے
عشق اردو۔


۔

©Kumail Haider

#alone

9 Love

میں چاہتا ہوں محبت میں معجزہ بھی نہ ہو میں چاہتا ہوں مگر کوئی مسٔلہ بھی نہ ہو میں چاہتا ہوں مجھے دوسری محبت ہو میں چاہتا ہوں کہانی میں کچھ نیا بھی نہ ہو عشق اردو۔ ۔ ©Kumail Haider

#scared  میں چاہتا ہوں محبت میں معجزہ بھی نہ ہو
میں چاہتا ہوں  مگر  کوئی مسٔلہ بھی  نہ  ہو

میں  چاہتا   ہوں  مجھے  دوسری  محبت  ہو
میں چاہتا ہوں کہانی میں کچھ نیا بھی نہ ہو


عشق اردو۔



۔

©Kumail Haider

#scared

10 Love

آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئے اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھے عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہئے عشق اردو ۔ . ©Kumail Haider

#betrayal #Quotes  آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے
عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئے

اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھے
عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہئے


عشق اردو ۔



.

©Kumail Haider

#betrayal

10 Love

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا عشق اردو۔ ۔ ©Kumail Haider

#alone  اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا

یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا

  
عشق اردو۔





۔

©Kumail Haider

#alone

0 Love

اس نے مجھ سے تو کچھ کہا ہی نہیں میرا خود سے تو رابطہ ہی نہیں کتنی مشکل کے بعد ٹوٹا ہے اک رشتہ کبھی جو تھا ہی نہیں ہے وفائی تجھے مبارک ہو ہم نے بدلا کبھی لیا ہی نہیں عشق اردو۔ ۔ ©Kumail Haider

#IFPWriting  اس نے مجھ سے تو کچھ کہا ہی نہیں 
میرا خود سے تو رابطہ ہی نہیں

کتنی مشکل کے بعد ٹوٹا ہے 
اک رشتہ کبھی جو تھا ہی نہیں 
 
ہے وفائی تجھے مبارک ہو 
ہم نے بدلا کبھی لیا ہی نہیں

عشق اردو۔


۔

©Kumail Haider
Trending Topic