ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتے اب ٹھہر جائیں کہی | اردو Shayari

"ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتے اب ٹھہر جائیں کہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے رات کے بعد سحر ہوگی مگر کس کے لئے ہم ہی شاید نہ رہیں رات کے ڈھلتے ڈھلتے آپ وعدے سے مکر جائیں گے رفتہ رفتہ ذہن سے بات اتر جاتی ہے ٹلتے ٹلتے عشق اردو۔ ۔ ©Kumail Haider"

 ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتے
اب ٹھہر جائیں کہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے

رات کے بعد سحر ہوگی مگر کس کے لئے
ہم ہی شاید نہ رہیں رات کے ڈھلتے ڈھلتے

آپ وعدے سے مکر جائیں گے رفتہ رفتہ
ذہن سے بات اتر جاتی ہے ٹلتے ٹلتے
عشق اردو۔


۔

©Kumail Haider

ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتے اب ٹھہر جائیں کہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے رات کے بعد سحر ہوگی مگر کس کے لئے ہم ہی شاید نہ رہیں رات کے ڈھلتے ڈھلتے آپ وعدے سے مکر جائیں گے رفتہ رفتہ ذہن سے بات اتر جاتی ہے ٹلتے ٹلتے عشق اردو۔ ۔ ©Kumail Haider

#alone

People who shared love close

More like this

Trending Topic