آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے عشق ہے تو عشق ک | اردو Quotes

"آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئے اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھے عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہئے عشق اردو ۔ . ©Kumail Haider"

 آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے
عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئے

اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھے
عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہئے


عشق اردو ۔



.

©Kumail Haider

آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئے اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھے عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہئے عشق اردو ۔ . ©Kumail Haider

#betrayal

People who shared love close

More like this

Trending Topic