English
دل کی آزادی شہنشاہی ۔۔۔شکم سامان موت
ڈوبنے سے پہلے ان کے دیدار کی خواہش ہے ان کی چوکھٹ پر جو ڈوب جائے میرا مقدر۔۔۔ پھر تو ایسے مقدر پر ہم ڈوب جانے ©Attariii G
Attariii G
8 Love
اب اپنے زخموں کو سینہ سیکھ لیا ہم نے اب اس کے بغیر جینا سیکھ لیا ہم نے ©Attariii G
7 Love
تمہیں ناز تھا جس پر وہ محبت بھی مشروط ہے اور کیا دلکش کیابدصورت ہر شخص کے چہرے پر نقاب ہے ہر شخص با حجاب ہے ©Attariii G
11 Love
شب غم کی سحر نہیں ہوتی ہو بھی تو میرے گھر نہیں ہوتی زندگی تو ہی مختصر ہوجا شب غم مختصر نہیں ہوتی ازخود ©Attariii G
10 Love
کی اس نے میرے قتل کے بعد توبہ۔۔۔ ہائے اس پشیماں کا پشیماں ہونا ©Attariii G
9 Love
ویرانے میں اچانک ہر طرف اجالا ہو گیا ۔۔۔ حیرت سے میں نے دیکھا تو وہ مسکرا رہے تھے ©Attariii G
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here