Shahbaaz Shaikh

Shahbaaz Shaikh Lives in Aurangabad, Maharashtra, India

I love poetry.

  • Latest
  • Popular
  • Video

"Two years ago, I found not just a partner but a pillar of patience and love. Despite this heart aching distance, your unwavering support and understanding have made our bond stronger every day. It's really unfortunate that we've never been together for our anniversary. And I miss you so much, I can't even explain. Happy 2nd anniversary, my love—you are my greatest blessing I could ever get! And I thank Allah for that.......Alhamdulillah." ©Shahbaaz Shaikh

#wishes  "Two years ago, I found not just a partner but a pillar of patience and love. Despite this heart aching distance, your unwavering support and understanding have made our bond stronger every day. It's really unfortunate that we've never been together for our anniversary. And I miss you so much, I can't even explain. Happy 2nd anniversary, my love—you are my greatest blessing I could ever get! And I thank Allah for that.......Alhamdulillah."

©Shahbaaz Shaikh

anniversary wishes

14 Love

"دو سال پہلے، مجھے نہ صرف ایک حسین ہمسفر ملا بلکہ صبر اور محبت کا ایک ایسا ستون ملا جسکی مثال نہیں ملتی۔ ان اذیت ناک فاصلوں کے باوجود، آپ کی غیر متزلزل حمایت اور سمجھ نے ہمارے رشتے کو ہر دن مضبوط بنایا ہے۔ میری شریک حیات کو شادي کی دوسری سالگرہ مبارک ہو—آپ میرے لیے اللّٰہ کی دی ہوئی سب سے بڑی نعمت ہیں! اور اسکے لیے میں اللّٰہ کا شکر گزار ہوں۔ الحمدللّٰہ...!" ©Shahbaaz Shaikh

 "دو سال پہلے، مجھے نہ صرف ایک حسین ہمسفر ملا بلکہ صبر اور محبت کا ایک ایسا ستون ملا جسکی مثال نہیں ملتی۔ ان اذیت ناک فاصلوں کے باوجود، آپ کی غیر متزلزل حمایت اور سمجھ نے ہمارے رشتے کو ہر دن مضبوط بنایا ہے۔ میری شریک حیات کو شادي کی دوسری سالگرہ مبارک ہو—آپ میرے لیے اللّٰہ کی دی ہوئی سب سے بڑی نعمت ہیں! اور اسکے لیے میں اللّٰہ کا شکر گزار ہوں۔ الحمدللّٰہ...!"

©Shahbaaz Shaikh

Islam

14 Love

White ٹھیک دو سال پہلے آج ہی کے دن خدا نے مجھے ایک ایسا نایاب تحفہ عطا کیا تھا کی جسکے میں ہرگز لائق نہیں تھا۔ اپنی زندگی مجھ جیسے کمزرف کے نام کر دینے کے لیے میں تمہارا احسان مند ہوں۔ ان دو سالوں میں یقیناً میں نے کئی بار تمہیں تکلیف پہنچائی ہوگی، اسکے لیے میں معاضرتک چاہتا ہوں اور تمہارے صبر کے لیے شکرگزار ہوں۔ میں جانتا ہوں کی میں مثالی شوہر نہیں ہوں، لیکن یقین جانو میں نے بننے کی کوشش کی ہے۔ میری مثال اس فقیر سی ہے جیسے ریاست مل گئی ہو۔ میں تمہارے لیے اپنے رب کا شکرگزار ہوں۔ خدا سے دعا ہے کہ ایک دوسرے کے لئے ہماری محبت ہمیشہ بڑھتی رہے ۔ میری شریک حیات کو شادی کی دوسرے سالگرہ مبارک ہو۔ ©Shahbaaz Shaikh

#love_shayari  White ٹھیک دو سال پہلے آج ہی کے دن خدا نے مجھے ایک ایسا نایاب تحفہ عطا کیا تھا کی جسکے  میں ہرگز لائق  نہیں تھا۔
اپنی زندگی مجھ جیسے کمزرف کے نام کر دینے کے لیے میں تمہارا احسان مند ہوں۔ ان دو سالوں میں یقیناً میں نے کئی بار تمہیں تکلیف پہنچائی ہوگی، اسکے لیے میں معاضرتک چاہتا ہوں اور تمہارے صبر کے لیے شکرگزار ہوں۔
میں جانتا ہوں کی میں مثالی شوہر نہیں ہوں، لیکن یقین جانو میں نے بننے کی کوشش کی ہے۔
میری مثال اس فقیر سی ہے جیسے ریاست مل گئی ہو۔ میں تمہارے لیے اپنے رب کا شکرگزار ہوں۔ خدا سے دعا ہے کہ ایک دوسرے کے لئے ہماری محبت ہمیشہ بڑھتی رہے ۔
میری شریک حیات کو شادی کی دوسرے سالگرہ مبارک ہو۔

©Shahbaaz Shaikh

#love_shayari Islam shayari love

14 Love

White سمجھوتہ ہمیشہ دوسروں کے سکون کے لیے کیا جاتا ہے لیکن، جو کرتا ہے وہ کتنا بے سکون ہے یے بات کوئی نہیں جانتا۔ ©Shahbaaz Shaikh

#شاعری  White سمجھوتہ ہمیشہ دوسروں کے سکون
 کے لیے کیا جاتا ہے لیکن،
جو کرتا ہے وہ کتنا بے سکون ہے
 یے بات کوئی نہیں جانتا۔

©Shahbaaz Shaikh

#شاعری shayari status

13 Love

White چھوڑ کر جانے والے سے زیادہ قصور، اسے جانے دینے والے کہ ہوتا ہے..! کیوں کی، جانے والے کو اصل میں جانا نہیں ہوتا، وہ تو بس اس امید سے چل دیتا ہے کی اسے یقیناً روک لیا جائیگا۔ پر جب روکنے والا ہی کوئی نہ ہو، تو چھوڑ جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ ©Shahbaaz Shaikh

#sad_quotes  White چھوڑ کر جانے والے سے زیادہ قصور،
اسے جانے دینے والے کہ ہوتا ہے..!
کیوں کی، جانے والے کو اصل میں جانا نہیں ہوتا،
وہ تو بس اس امید سے چل دیتا ہے کی اسے یقیناً روک لیا جائیگا۔
پر جب روکنے والا ہی کوئی نہ ہو، 
تو چھوڑ جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔

©Shahbaaz Shaikh

#sad_quotes sad shayari

13 Love

White اُسکی سادگی اُسکی عاجزی اُسکی ہر ادا کمال ہے، مجھے فخر ہے، میرا ہمسفر بےمثال ہے....! ©Shahbaaz Shaikh

#sad_quotes  White اُسکی سادگی اُسکی عاجزی اُسکی ہر ادا کمال ہے،
مجھے فخر ہے، میرا ہمسفر بےمثال ہے....!

©Shahbaaz Shaikh

#sad_quotes shayari on love

10 Love

Trending Topic