White چھوڑ کر جانے والے سے زیادہ قصور، اسے جانے دی | اردو Shayari

"White چھوڑ کر جانے والے سے زیادہ قصور، اسے جانے دینے والے کہ ہوتا ہے..! کیوں کی، جانے والے کو اصل میں جانا نہیں ہوتا، وہ تو بس اس امید سے چل دیتا ہے کی اسے یقیناً روک لیا جائیگا۔ پر جب روکنے والا ہی کوئی نہ ہو، تو چھوڑ جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ ©Shahbaaz Shaikh"

 White چھوڑ کر جانے والے سے زیادہ قصور،
اسے جانے دینے والے کہ ہوتا ہے..!
کیوں کی، جانے والے کو اصل میں جانا نہیں ہوتا،
وہ تو بس اس امید سے چل دیتا ہے کی اسے یقیناً روک لیا جائیگا۔
پر جب روکنے والا ہی کوئی نہ ہو، 
تو چھوڑ جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔

©Shahbaaz Shaikh

White چھوڑ کر جانے والے سے زیادہ قصور، اسے جانے دینے والے کہ ہوتا ہے..! کیوں کی، جانے والے کو اصل میں جانا نہیں ہوتا، وہ تو بس اس امید سے چل دیتا ہے کی اسے یقیناً روک لیا جائیگا۔ پر جب روکنے والا ہی کوئی نہ ہو، تو چھوڑ جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ ©Shahbaaz Shaikh

#sad_quotes sad shayari

People who shared love close

More like this

Trending Topic