دو سال پہلے، مجھے نہ صرف ایک حسین ہمسفر ملا بلکہ | اردو Shayari

""دو سال پہلے، مجھے نہ صرف ایک حسین ہمسفر ملا بلکہ صبر اور محبت کا ایک ایسا ستون ملا جسکی مثال نہیں ملتی۔ ان اذیت ناک فاصلوں کے باوجود، آپ کی غیر متزلزل حمایت اور سمجھ نے ہمارے رشتے کو ہر دن مضبوط بنایا ہے۔ میری شریک حیات کو شادي کی دوسری سالگرہ مبارک ہو—آپ میرے لیے اللّٰہ کی دی ہوئی سب سے بڑی نعمت ہیں! اور اسکے لیے میں اللّٰہ کا شکر گزار ہوں۔ الحمدللّٰہ...!" ©Shahbaaz Shaikh"

 "دو سال پہلے، مجھے نہ صرف ایک حسین ہمسفر ملا بلکہ صبر اور محبت کا ایک ایسا ستون ملا جسکی مثال نہیں ملتی۔ ان اذیت ناک فاصلوں کے باوجود، آپ کی غیر متزلزل حمایت اور سمجھ نے ہمارے رشتے کو ہر دن مضبوط بنایا ہے۔ میری شریک حیات کو شادي کی دوسری سالگرہ مبارک ہو—آپ میرے لیے اللّٰہ کی دی ہوئی سب سے بڑی نعمت ہیں! اور اسکے لیے میں اللّٰہ کا شکر گزار ہوں۔ الحمدللّٰہ...!"

©Shahbaaz Shaikh

"دو سال پہلے، مجھے نہ صرف ایک حسین ہمسفر ملا بلکہ صبر اور محبت کا ایک ایسا ستون ملا جسکی مثال نہیں ملتی۔ ان اذیت ناک فاصلوں کے باوجود، آپ کی غیر متزلزل حمایت اور سمجھ نے ہمارے رشتے کو ہر دن مضبوط بنایا ہے۔ میری شریک حیات کو شادي کی دوسری سالگرہ مبارک ہو—آپ میرے لیے اللّٰہ کی دی ہوئی سب سے بڑی نعمت ہیں! اور اسکے لیے میں اللّٰہ کا شکر گزار ہوں۔ الحمدللّٰہ...!" ©Shahbaaz Shaikh

Islam

People who shared love close

More like this

Trending Topic