White ٹھیک دو سال پہلے آج ہی کے دن خدا نے مجھے ایک | اردو Shayari

"White ٹھیک دو سال پہلے آج ہی کے دن خدا نے مجھے ایک ایسا نایاب تحفہ عطا کیا تھا کی جسکے میں ہرگز لائق نہیں تھا۔ اپنی زندگی مجھ جیسے کمزرف کے نام کر دینے کے لیے میں تمہارا احسان مند ہوں۔ ان دو سالوں میں یقیناً میں نے کئی بار تمہیں تکلیف پہنچائی ہوگی، اسکے لیے میں معاضرتک چاہتا ہوں اور تمہارے صبر کے لیے شکرگزار ہوں۔ میں جانتا ہوں کی میں مثالی شوہر نہیں ہوں، لیکن یقین جانو میں نے بننے کی کوشش کی ہے۔ میری مثال اس فقیر سی ہے جیسے ریاست مل گئی ہو۔ میں تمہارے لیے اپنے رب کا شکرگزار ہوں۔ خدا سے دعا ہے کہ ایک دوسرے کے لئے ہماری محبت ہمیشہ بڑھتی رہے ۔ میری شریک حیات کو شادی کی دوسرے سالگرہ مبارک ہو۔ ©Shahbaaz Shaikh"

 White ٹھیک دو سال پہلے آج ہی کے دن خدا نے مجھے ایک ایسا نایاب تحفہ عطا کیا تھا کی جسکے  میں ہرگز لائق  نہیں تھا۔
اپنی زندگی مجھ جیسے کمزرف کے نام کر دینے کے لیے میں تمہارا احسان مند ہوں۔ ان دو سالوں میں یقیناً میں نے کئی بار تمہیں تکلیف پہنچائی ہوگی، اسکے لیے میں معاضرتک چاہتا ہوں اور تمہارے صبر کے لیے شکرگزار ہوں۔
میں جانتا ہوں کی میں مثالی شوہر نہیں ہوں، لیکن یقین جانو میں نے بننے کی کوشش کی ہے۔
میری مثال اس فقیر سی ہے جیسے ریاست مل گئی ہو۔ میں تمہارے لیے اپنے رب کا شکرگزار ہوں۔ خدا سے دعا ہے کہ ایک دوسرے کے لئے ہماری محبت ہمیشہ بڑھتی رہے ۔
میری شریک حیات کو شادی کی دوسرے سالگرہ مبارک ہو۔

©Shahbaaz Shaikh

White ٹھیک دو سال پہلے آج ہی کے دن خدا نے مجھے ایک ایسا نایاب تحفہ عطا کیا تھا کی جسکے میں ہرگز لائق نہیں تھا۔ اپنی زندگی مجھ جیسے کمزرف کے نام کر دینے کے لیے میں تمہارا احسان مند ہوں۔ ان دو سالوں میں یقیناً میں نے کئی بار تمہیں تکلیف پہنچائی ہوگی، اسکے لیے میں معاضرتک چاہتا ہوں اور تمہارے صبر کے لیے شکرگزار ہوں۔ میں جانتا ہوں کی میں مثالی شوہر نہیں ہوں، لیکن یقین جانو میں نے بننے کی کوشش کی ہے۔ میری مثال اس فقیر سی ہے جیسے ریاست مل گئی ہو۔ میں تمہارے لیے اپنے رب کا شکرگزار ہوں۔ خدا سے دعا ہے کہ ایک دوسرے کے لئے ہماری محبت ہمیشہ بڑھتی رہے ۔ میری شریک حیات کو شادی کی دوسرے سالگرہ مبارک ہو۔ ©Shahbaaz Shaikh

#love_shayari Islam shayari love

People who shared love close

More like this

Trending Topic