Noman Khan

Noman Khan Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

writer in Urdu Qasid https://www.facebook.com/noman.khan.353803

https://instagram.com/nomiserv

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

White جو گزر گیا اسے بھول جا، جو ہے ابھی اسے یاد رکھ، وہ منزلیں تھیں کسی اور کی، جو ہیں ابھی انہیں آباد رکھ، جو ہے ابھی اس کا شکریہ، جو آئے گا وہ خوب ہے، توکل رکھ خدا پر تو، اور اپنی سوچ کو آزاد رکھ- ©Noman Khan

#wallpaper  White جو گزر گیا اسے بھول جا، جو ہے ابھی اسے یاد رکھ،
وہ منزلیں تھیں کسی اور کی، جو ہیں ابھی انہیں آباد رکھ،

جو ہے ابھی اس کا شکریہ، جو آئے گا وہ خوب ہے،
توکل رکھ خدا پر تو، اور اپنی سوچ کو آزاد رکھ-

©Noman Khan

#wallpaper

14 Love

White بے ربط لگ رہا سب کچھ بچھڑنے سے پہلے، میری جڑیں کاٹ رہا ہے کوئی مرنے سے پہلے، مسکراہٹ سے کس کس کو بیوقوف بناؤ گے، تم تو مر چکے ہو جدا ہونے سے پہلے، اگلی دفعہ ملیں گے ہم تو لپٹے رہیں گے نعمان، آخری بار جڑ جائیں ہم تم بکھرنے سے پہلے۔ ©Noman Khan

#Romantic  White بے ربط لگ رہا سب کچھ بچھڑنے سے پہلے،
میری جڑیں کاٹ رہا ہے کوئی مرنے سے پہلے،
مسکراہٹ سے کس کس کو بیوقوف بناؤ گے،
تم تو مر چکے ہو جدا ہونے سے پہلے،
اگلی دفعہ ملیں گے ہم تو لپٹے رہیں گے نعمان،
آخری بار جڑ جائیں ہم تم بکھرنے سے پہلے۔

©Noman Khan

#Romantic

9 Love

کبھی وہ درمیاں تھے جو اب ہیں گم کہیں، وہ ہیں تربت میں، گھر تربت سے کم نہیں، جن کے دم سے تھی ہر جا تہواروں پر رونق، وہ ہم میں نہیں اور اب ہم، ہم نہیں۔ ©Noman Khan

#ramadan  کبھی وہ درمیاں تھے جو اب ہیں گم کہیں،
وہ ہیں تربت میں، گھر تربت سے کم نہیں،
جن کے دم سے تھی ہر جا تہواروں پر رونق،
وہ ہم میں نہیں اور اب ہم، ہم نہیں۔

©Noman Khan

#ramadan

9 Love

دنیا کو خوش کرنے کی کوشش کرو گے، تو خود خوش رہنا بھول جاؤ گے۔ ©Noman Khan

#feelingsad  دنیا کو خوش کرنے کی کوشش کرو گے، تو خود خوش رہنا بھول جاؤ گے۔

©Noman Khan

#feelingsad

11 Love

ہم جی لیں پھر ایک دفعہ کل تم میسر ہو نہ ہو، ساتھ چل لیں ایک دفعہ کل یہ راہ گزر ہو نہ ہو، وحشتوں میں رہ رہے ہیں کہ اپنا کوئی نہیں ہے، پلٹ کر جب دیکھیں واپسی پر ہمارا گھر ہو نہ ہو، ©Noman Khan

#saath  ہم جی لیں پھر ایک دفعہ کل تم میسر ہو نہ ہو،
ساتھ چل لیں ایک دفعہ کل یہ راہ گزر ہو نہ ہو،
وحشتوں میں رہ رہے ہیں کہ اپنا کوئی نہیں ہے،
پلٹ کر جب دیکھیں واپسی پر ہمارا گھر ہو نہ ہو،

©Noman Khan

#saath

12 Love

تمہارے رنگین خیالوں کا الجھا ہوا جہاں نکھار دوں، مجھے اتنا تو حق دے تیری الجھی زلف سنوار دوں۔ ©Noman Khan

#YouNme  تمہارے رنگین خیالوں کا الجھا ہوا جہاں نکھار دوں،
مجھے اتنا تو حق دے تیری الجھی زلف سنوار دوں۔

©Noman Khan

#YouNme

12 Love

Trending Topic