کبھی وہ درمیاں تھے جو اب ہیں گم کہیں، وہ ہیں تربت | اردو Shayari

"کبھی وہ درمیاں تھے جو اب ہیں گم کہیں، وہ ہیں تربت میں، گھر تربت سے کم نہیں، جن کے دم سے تھی ہر جا تہواروں پر رونق، وہ ہم میں نہیں اور اب ہم، ہم نہیں۔ ©Noman Khan"

 کبھی وہ درمیاں تھے جو اب ہیں گم کہیں،
وہ ہیں تربت میں، گھر تربت سے کم نہیں،
جن کے دم سے تھی ہر جا تہواروں پر رونق،
وہ ہم میں نہیں اور اب ہم، ہم نہیں۔

©Noman Khan

کبھی وہ درمیاں تھے جو اب ہیں گم کہیں، وہ ہیں تربت میں، گھر تربت سے کم نہیں، جن کے دم سے تھی ہر جا تہواروں پر رونق، وہ ہم میں نہیں اور اب ہم، ہم نہیں۔ ©Noman Khan

#ramadan

People who shared love close

More like this

Trending Topic