White جو گزر گیا اسے بھول جا، جو ہے ابھی اسے یاد رکھ، وہ منزلیں تھیں کسی اور کی، جو ہیں ابھی انہیں آباد رکھ، جو ہے ابھی اس کا شکریہ، جو آئے گا وہ خوب ہے، توکل رکھ خدا پر تو، اور اپنی سوچ کو آزاد رکھ- ©Noman Khan #wallpaper Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto