ہم جی لیں پھر ایک دفعہ کل تم میسر ہو نہ ہو، ساتھ چ | اردو Shayari

"ہم جی لیں پھر ایک دفعہ کل تم میسر ہو نہ ہو، ساتھ چل لیں ایک دفعہ کل یہ راہ گزر ہو نہ ہو، وحشتوں میں رہ رہے ہیں کہ اپنا کوئی نہیں ہے، پلٹ کر جب دیکھیں واپسی پر ہمارا گھر ہو نہ ہو، ©Noman Khan"

 ہم جی لیں پھر ایک دفعہ کل تم میسر ہو نہ ہو،
ساتھ چل لیں ایک دفعہ کل یہ راہ گزر ہو نہ ہو،
وحشتوں میں رہ رہے ہیں کہ اپنا کوئی نہیں ہے،
پلٹ کر جب دیکھیں واپسی پر ہمارا گھر ہو نہ ہو،

©Noman Khan

ہم جی لیں پھر ایک دفعہ کل تم میسر ہو نہ ہو، ساتھ چل لیں ایک دفعہ کل یہ راہ گزر ہو نہ ہو، وحشتوں میں رہ رہے ہیں کہ اپنا کوئی نہیں ہے، پلٹ کر جب دیکھیں واپسی پر ہمارا گھر ہو نہ ہو، ©Noman Khan

#saath

People who shared love close

More like this

Trending Topic