"زندگی میں جس شے کے پیچھے جتنا بھاگا جاۓ
نا وہ اتنے ہی فاصلے پر چلی جاتی ہے.....!!
اور جس کیلئے کوئی جستجو نہ کی جائے
وہ خود جھولی میں آن گرتی ہے....!!
لیکن ہم لا حاصل کی تلاش میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور جو پھل خدا کی طرف سے جھولی میں پک کر گرتا ہے وہ بس عام سی چیز کے سوا کچھ نہیں لگتا....!!
پتہ نہیں آسانی سے مل جانے والی چیزیں بے معنی کیوں لگتی ہیں.....!!
ہم حاصل کی تمنا میں لا حاصل کے پیچھے دوڑتے ہیں اس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے۔نہ تتلیاں ملتی ہیں اور نہ ہی واپسی کا راستہ...
©व@हिD️
"