زندگی میں جس شے کے پیچھے جتنا بھاگا جاۓ نا وہ اتن | اردو Quotes Video

"زندگی میں جس شے کے پیچھے جتنا بھاگا جاۓ نا وہ اتنے ہی فاصلے پر چلی جاتی ہے.....!! اور جس کیلئے کوئی جستجو نہ کی جائے وہ خود جھولی میں آن گرتی ہے....!! لیکن ہم لا حاصل کی تلاش میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور جو پھل خدا کی طرف سے جھولی میں پک کر گرتا ہے وہ بس عام سی چیز کے سوا کچھ نہیں لگتا....!! پتہ نہیں آسانی سے مل جانے والی چیزیں بے معنی کیوں لگتی ہیں.....!! ہم حاصل کی تمنا میں لا حاصل کے پیچھے دوڑتے ہیں اس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے۔نہ تتلیاں ملتی ہیں اور نہ ہی واپسی کا راستہ... ©व@हिD️ "

زندگی میں جس شے کے پیچھے جتنا بھاگا جاۓ نا وہ اتنے ہی فاصلے پر چلی جاتی ہے.....!! اور جس کیلئے کوئی جستجو نہ کی جائے وہ خود جھولی میں آن گرتی ہے....!! لیکن ہم لا حاصل کی تلاش میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور جو پھل خدا کی طرف سے جھولی میں پک کر گرتا ہے وہ بس عام سی چیز کے سوا کچھ نہیں لگتا....!! پتہ نہیں آسانی سے مل جانے والی چیزیں بے معنی کیوں لگتی ہیں.....!! ہم حاصل کی تمنا میں لا حاصل کے پیچھے دوڑتے ہیں اس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے۔نہ تتلیاں ملتی ہیں اور نہ ہی واپسی کا راستہ... ©व@हिD️

#Butterfly @mirrorsouls_sqsh @Eshayar कथायति @Debayan Ghosh @Aj stories @Ajay Sharma @h m alam s @Faraz Khan @Parul Sharma @Aj stories @Arzooo @Priya Gour @Suraj Anand @Duggu Thakur @Anudeep @–Varsha Shukla @Radhey Ray @S N Gurjar Ayushi Agrawal @Yash Verma @Yash Verma @Neetu Sharma @Bittuda @Dr Imran Hassan Barbhuiya @prathna behra @prathna behra @Abhijeet Yadav @zubiyaeshams @Hariom Rana @Khud_Se_Khamoshi @Neetu Sharma @Dr Imran Hassan Barbhuiya @Khud_Se_Khamoshi Shayar shree (शायर "श्री") @abhisri095 @Mahesh Rathod. @Dr. Saurabh R Srivastava @Danish Khan @Nitin Soni @aman6.1 @Ritik Kaushal @Rahil ولید احمد ولیؔ @Sachin Gupta @Satyam Sp @Akhilesh Singh Sifard @Poetryshala 😊 Cute ਸੌਖਲ਼ਾ 😊 @Shadab Subhani @j.a.w.a.n.d.h.a @rifa @madhurima @Rohit Verma @Silent Night @Yashwant Gour @Ashutosh Prasiddha विवेक सिंह शिव @ROSHAN CHAND SINGH @Ramdev Kumar Kumar @Yadav_gg

People who shared love close

More like this

Trending Topic