English
مُجھ کو نہیں مِلتا___ نہیں مِلتا، نہیں مِلتا بِہتر ھے تُمہِی ڈھُونڈ دو اَپنا سا حسِیں اور ۔۔۔ (داغ دہلوی)
White آپ کا اخلاق ہی آپ کی تعلیم و تربیت کا آئینہ دار ہے اپنے آئینے پر بد اخلاقی کی دھول مت پڑنے دیں کیونکہ یہ شفافیت ہی لوگوں میں آپ کا معیار بلند کرے گی ✍️محمد حسنین صدیقی ©Muhammad hasnain
Muhammad hasnain
12 Love
White مجھے بہت بُرے لگتے ہیں وہ لوگ جو ہر پریشانی کوجادواور نظر کا نام دیتے ہیں کچھ مصیبتیں انسان لاتے ہیں,اور کچھ قدرت کی طرف سے آتی ہیں ✍️محمد حسنین صدیقی ©Muhammad hasnain
9 Love
White الفاظ کی تلخیاں جب ادب کا دائرہ پار کرتی ہیں دلائل اور وضاحتیں ___ دم توڑ جاتی ہیں بااصول انسان جیتی ہوئی جنگ ہار جاتا ہے ✍️محمد حسنین صدیقی ©Muhammad hasnain
13 Love
White آپ کے نظارے تبھی واضح ہوں گے جب آپ اپنے دل میں جھانکیں گے۔ جو باہر دیکھتا ہے، خواب دیکھتا ہے، جو اندر دیکھتا ہے وہ جاگتا ہے۔" ✍️محمد حسنین صدیقی ©Muhammad hasnain
White تُم ایک ایسے شخص کی حقدار ہو جو تُمہیں دیکھتے ہی مُسکرا اُٹھے، اور جب تم نظر نہ آؤ تو اُسے یہ دنیا اور اُس کی رنگینیاں پھیکی پڑتی نظر آئیں. ✍️محمد حسنین صدیقی ©Muhammad hasnain
White اگر شطرنج میں ایک مہرہ عورت کا ہوتا، تو یقیناً کھیل کے دوران بادشاہ کو اُس سے عشق ہوجانا تھا، اور پھر شاہ کی مات اور موت کا سبب یہی" عشق "بنتا، لیکن کوئی بھی نہیں جانتا کہ شطرنج میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہے، وہ اس لیے کہ عورت کھیلنے کے لیے تخلیق نہیں کی گئی! انتخاب محمد حسنین صدیقی ©Muhammad hasnain
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here