White میں نے نبھایا ہے ہر رشتے کو ایمان داری سے ✨💖 یقین مانو کچھ ملتا اس وفاداری سے. پر جب لوگ بلا وجہ آپکو اگنور کرتے ہیں یا رویے بدل لیتے ہیں وہ لمحے بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ✍️محمد حسنین صدیقی ©Muhammad hasnain #love_shayari Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto