White عزت دیجیے۔۔۔۔۔۔
پیشہ دیکھ کر نہیں، عمر دیکھ کر نہیں، رتبہ
دیکھ کر نہیں، کردار دیکھ کر نہیں۔
بس یہ دیکھ کر کہ یہ انسان ہے اور انسان خدا کی
افضل ترین مخلوق ہے۔ اور اس افضل ترین مخلوق
کا حق ہے کہ اس کو عزت دی جائے، اس کا
احترام کیا جائے۔ بڑی عمر، اچھا رتبہ، بہترین
کردار تو اضافی خوبیاں ہیں لیکن عزت
دینے کے لیے کسی کا بس انسان ہونا ہی کافی ہے
۔اس لیے عزت دیجیے، سب انسانوں کو،
ان کی حیثیت اور مقام سے ماورا ہو کر !
✍️محمد حسنین صدیقی
©Muhammad hasnain
#GoodMorning