SAqib Khan

SAqib Khan Lives in Abbottabad, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

https://nojoto.com/portfolio/bcfb0ee53fac9c8dd373fd0b41452278

  • Latest
  • Popular
  • Video

موج طوفان امنڈ آ ے پھر ۔۔ ہم نے گلشن کو سنبھالا ہے ابھی شام دم توڑ کے واپس لوٹی ۔۔ افق تھوڑا سا اجالا ہے . ابھی موت سے روکنےکا کیا مطلب تو نے جب دل سے نکالا ہے abhi

 موج طوفان امنڈ  آ ے پھر ۔۔
ہم نے گلشن کو سنبھالا ہے ابھی
شام دم  توڑ  کے واپس لوٹی ۔۔
افق  تھوڑا   سا  اجالا   ہے .   ابھی
موت سے روکنےکا کیا مطلب 
تو نے جب دل سے  نکالا ہے abhi

badlay tywar# @Samia Khan @dilsere - archu Shaniyaaz Pasha @Ritika Shaw @Aisha

5 Love

سامنے ہے قطار پھولوں کی خار بکھرے ہیں مرے رستے میں کیا مزہ ہے کبھی پتنگے سے پوچھ شمع کی آگ میں جھلسنے میں ثاقب

 سامنے ہے قطار   پھولوں  کی
خار بکھرے ہیں مرے رستے میں   
کیا مزہ ہے  کبھی  پتنگے  سے  پوچھ 
شمع  کی آگ میں  جھلسنے  میں  
ثاقب

سفر کٹھن ہے مگر منزلیں حسین بھی ہیں جہان عشق میں سوزش بھی شفا ے دل ہے

 سفر کٹھن ہے مگر منزلیں حسین بھی ہیں 
جہان عشق میں سوزش بھی  شفا ے  دل ہے

@mon2 raj @US Sanjay jaiswal @Samia Khan H@ssan BUTT°$ Shaniyaaz Pasha

10 Love

بارش برس برس کہ تھکی ہے مگر ابھی بادل غموں کے آ نکھ سےبرسے نا تھم سکے

#شاعری  بارش برس برس کہ تھکی ہے مگر ابھی  
بادل غموں کے آ نکھ سےبرسے  نا تھم سکے

زندگی تیرے ہمسفر تو بہت سارے ہیں مو ت کے ساتھ اکلیلا چلا ہے ایک ثاقب

#excited  زندگی تیرے ہمسفر تو بہت سارے ہیں 
مو ت کے ساتھ اکلیلا چلا ہے ایک ثاقب

#excited for death

4 Love

Trending Topic