سامنے ہے قطار پھولوں کی خار بکھرے ہیں مرے رستے | اردو Shayari

"سامنے ہے قطار پھولوں کی خار بکھرے ہیں مرے رستے میں کیا مزہ ہے کبھی پتنگے سے پوچھ شمع کی آگ میں جھلسنے میں ثاقب"

 سامنے ہے قطار   پھولوں  کی
خار بکھرے ہیں مرے رستے میں   
کیا مزہ ہے  کبھی  پتنگے  سے  پوچھ 
شمع  کی آگ میں  جھلسنے  میں  
ثاقب

سامنے ہے قطار پھولوں کی خار بکھرے ہیں مرے رستے میں کیا مزہ ہے کبھی پتنگے سے پوچھ شمع کی آگ میں جھلسنے میں ثاقب

@Samia Khan @dilsere - archu @Ritika Shaw @Kalpana Kumari @Madhu Kaur

People who shared love close

More like this

Trending Topic