Mr. Eram

Mr. Eram

  • Latest
  • Popular
  • Video

White فرت عباس لکھتے ہیں اور آج تک رکھے ہیں پچھتاوے کی الماری میں ایک دو وعدے جو دونوں سے نبھائے نہ گئے 💔💔 . ©Mr. Eram

#Quotes #sad_dp  White فرت عباس لکھتے ہیں

 اور آج تک رکھے ہیں پچھتاوے کی الماری میں
 ایک دو وعدے جو دونوں سے نبھائے نہ گئے
💔💔

.

©Mr. Eram

#sad_dp

14 Love

White اُجالوں میں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی غالب تلاش اس کو کرو جو اندھیروں میں ساتھ دے . ©Mr. Eram

#flowers #Quotes  White  اُجالوں میں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی غالب
 تلاش اس کو کرو جو اندھیروں میں ساتھ دے

.

©Mr. Eram

#flowers

14 Love

ماں باپ کو دفنانے کے بعد یہ یاد رکھنا نبی کریم نے فرمایا جب آپ کے والدین کی موت ہو جائے... تو آپ ان کی قبر کے قریب بیٹھ کر اللہ کا ذکر اتنی دیر تک کرو کہ جتنی دیر تک ایک اونٹ ذبح کر کے تقسیم کیا جاتا ہے... کیونکہ جب دفن کیا جاتا ہے تو میت اس طرح پریشان ہو جاتی ہے جس طرح ایک بندہ سمندر کی لہروں میں ڈوب کر مر رہا ہو جب اللہ کا ذکر ہو رہا ہو تو میت پریشان نہیں ہوتی بلکہ میت بہت خوش ہوتی ہے کہ میری اولاد نے میرا حق ادا کر دیا اس پیاری سی بات کو اتنا پھیلاؤ کہ کوئی بھی اس سے بے خبر نہ رہے . ©Mr. Eram

#Quotes  ماں باپ کو دفنانے کے بعد
 یہ یاد رکھنا 
نبی کریم نے فرمایا جب آپ کے والدین کی
 موت ہو جائے... تو آپ ان کی قبر کے
 قریب بیٹھ کر اللہ کا ذکر اتنی دیر تک کرو
 کہ جتنی دیر تک ایک اونٹ ذبح کر کے تقسیم
 کیا جاتا ہے... کیونکہ جب دفن کیا جاتا ہے
 تو میت اس طرح پریشان ہو جاتی ہے
 جس طرح ایک بندہ سمندر کی لہروں میں
 ڈوب کر مر رہا ہو جب اللہ کا ذکر ہو رہا ہو
 تو میت پریشان نہیں ہوتی بلکہ میت بہت
 خوش ہوتی ہے کہ میری اولاد نے 
میرا حق ادا کر دیا
 اس پیاری سی بات کو اتنا پھیلاؤ کہ کوئی بھی
 اس سے بے خبر نہ رہے

.

©Mr. Eram

ماں باپ کو دفنانے کے بعد یہ یاد رکھنا نبی کریم نے فرمایا جب آپ کے والدین کی موت ہو جائے... تو آپ ان کی قبر کے قریب بیٹھ کر اللہ کا ذکر اتنی دیر تک کرو کہ جتنی دیر تک ایک اونٹ ذبح کر کے تقسیم کیا جاتا ہے... کیونکہ جب دفن کیا جاتا ہے تو میت اس طرح پریشان ہو جاتی ہے جس طرح ایک بندہ سمندر کی لہروں میں ڈوب کر مر رہا ہو جب اللہ کا ذکر ہو رہا ہو تو میت پریشان نہیں ہوتی بلکہ میت بہت خوش ہوتی ہے کہ میری اولاد نے میرا حق ادا کر دیا اس پیاری سی بات کو اتنا پھیلاؤ کہ کوئی بھی اس سے بے خبر نہ رہے . ©Mr. Eram

15 Love

ایک مولوی نے چرسی کو مسجد میں وضو کرتے دیکھا تو اس سے پوچھا اوئے چرسی تو یہاں کیسے ؟ چرسی جھٹ سے بولا..... صحیح مرچیاں تو آپ کو تب لگیں گی جب مجھے جنت میں دیکھیں گے . ©Mr. Eram

#Quotes  ایک مولوی نے چرسی کو مسجد میں وضو کرتے
 دیکھا تو اس سے پوچھا 
اوئے چرسی تو یہاں کیسے ؟ 
چرسی جھٹ سے بولا..... 
صحیح مرچیاں تو آپ کو تب لگیں گی 
جب مجھے جنت میں دیکھیں گے

.

©Mr. Eram

ایک مولوی نے چرسی کو مسجد میں وضو کرتے دیکھا تو اس سے پوچھا اوئے چرسی تو یہاں کیسے ؟ چرسی جھٹ سے بولا..... صحیح مرچیاں تو آپ کو تب لگیں گی جب مجھے جنت میں دیکھیں گے . ©Mr. Eram

14 Love

green-leaves تمہارے کردار کو اتنا اچھا ہونا چاہیے کہ ایک اندھا شخص تمہاری رحم دلی کو دیکھ سکے اور ایک بہرا شخص تمہارے نرم الفاظ کو سن سکے . ©Mr. Eram

#GreenLeaves #Quotes  green-leaves  تمہارے کردار کو اتنا اچھا ہونا چاہیے کہ
 ایک اندھا شخص تمہاری رحم دلی کو دیکھ سکے
 اور ایک بہرا شخص تمہارے نرم الفاظ کو سن سکے

.

©Mr. Eram

#GreenLeaves

16 Love

green-leaves جب سزا دے چکے ہو تو حال نہ پوچھو ہم اگر بے گناہ نکلے تو افسوس تمہیں ہو گا . ©Mr. Eram

#GreenLeaves #Quotes  green-leaves جب سزا دے چکے ہو تو حال نہ پوچھو 
ہم اگر بے گناہ نکلے تو افسوس تمہیں ہو گا

.

©Mr. Eram

#GreenLeaves

8 Love

Trending Topic