ماں باپ کو دفنانے کے بعد یہ یاد رکھنا نبی کریم ن | اردو Quotes

"ماں باپ کو دفنانے کے بعد یہ یاد رکھنا نبی کریم نے فرمایا جب آپ کے والدین کی موت ہو جائے... تو آپ ان کی قبر کے قریب بیٹھ کر اللہ کا ذکر اتنی دیر تک کرو کہ جتنی دیر تک ایک اونٹ ذبح کر کے تقسیم کیا جاتا ہے... کیونکہ جب دفن کیا جاتا ہے تو میت اس طرح پریشان ہو جاتی ہے جس طرح ایک بندہ سمندر کی لہروں میں ڈوب کر مر رہا ہو جب اللہ کا ذکر ہو رہا ہو تو میت پریشان نہیں ہوتی بلکہ میت بہت خوش ہوتی ہے کہ میری اولاد نے میرا حق ادا کر دیا اس پیاری سی بات کو اتنا پھیلاؤ کہ کوئی بھی اس سے بے خبر نہ رہے . ©Mr. Eram"

 ماں باپ کو دفنانے کے بعد
 یہ یاد رکھنا 
نبی کریم نے فرمایا جب آپ کے والدین کی
 موت ہو جائے... تو آپ ان کی قبر کے
 قریب بیٹھ کر اللہ کا ذکر اتنی دیر تک کرو
 کہ جتنی دیر تک ایک اونٹ ذبح کر کے تقسیم
 کیا جاتا ہے... کیونکہ جب دفن کیا جاتا ہے
 تو میت اس طرح پریشان ہو جاتی ہے
 جس طرح ایک بندہ سمندر کی لہروں میں
 ڈوب کر مر رہا ہو جب اللہ کا ذکر ہو رہا ہو
 تو میت پریشان نہیں ہوتی بلکہ میت بہت
 خوش ہوتی ہے کہ میری اولاد نے 
میرا حق ادا کر دیا
 اس پیاری سی بات کو اتنا پھیلاؤ کہ کوئی بھی
 اس سے بے خبر نہ رہے














.

©Mr. Eram

ماں باپ کو دفنانے کے بعد یہ یاد رکھنا نبی کریم نے فرمایا جب آپ کے والدین کی موت ہو جائے... تو آپ ان کی قبر کے قریب بیٹھ کر اللہ کا ذکر اتنی دیر تک کرو کہ جتنی دیر تک ایک اونٹ ذبح کر کے تقسیم کیا جاتا ہے... کیونکہ جب دفن کیا جاتا ہے تو میت اس طرح پریشان ہو جاتی ہے جس طرح ایک بندہ سمندر کی لہروں میں ڈوب کر مر رہا ہو جب اللہ کا ذکر ہو رہا ہو تو میت پریشان نہیں ہوتی بلکہ میت بہت خوش ہوتی ہے کہ میری اولاد نے میرا حق ادا کر دیا اس پیاری سی بات کو اتنا پھیلاؤ کہ کوئی بھی اس سے بے خبر نہ رہے . ©Mr. Eram

People who shared love close

More like this

Trending Topic