ایک مولوی نے چرسی کو مسجد میں وضو کرتے دیکھا تو اس سے پوچھا اوئے چرسی تو یہاں کیسے ؟ چرسی جھٹ سے بولا..... صحیح مرچیاں تو آپ کو تب لگیں گی جب مجھے جنت میں دیکھیں گے . ©Mr. Eram Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto