Nafees Sitapuri

Nafees Sitapuri

shayer ....poetr ✍️YouTube 👇

https://youtu.be/QpVWlVJniGU

  • Latest
  • Popular
  • Video

एहतेशाम बेग अच्छे के लिए ,,, आपके सुबह-शाम जिंदाबाद आपका हर पयाम जिंदाबाद आपको हर खुशी मयस्सर हो आपका एहतेशाम जिंदाबाद ,नफ़ीस सीतापुरी, ©Nafees Sitapuri

#शायरी #bestfrnds  एहतेशाम बेग अच्छे के लिए
,,,
आपके सुबह-शाम जिंदाबाद
आपका हर पयाम जिंदाबाद
आपको हर खुशी मयस्सर हो
आपका एहतेशाम जिंदाबाद
,नफ़ीस सीतापुरी,

©Nafees Sitapuri

#bestfrnds

9 Love

کوئی کم فہم بھی پڑھ سکتا ہے تم کو باآسانی بہت آسان ہو تھوڑے بہت دشوار ہو جاؤ ©Nafees Sitapuri

#शायरी  کوئی کم فہم بھی پڑھ سکتا ہے تم کو باآسانی
بہت آسان ہو تھوڑے بہت دشوار ہو جاؤ

©Nafees Sitapuri

کوئی کم فہم بھی پڑھ سکتا ہے تم کو باآسانی بہت آسان ہو تھوڑے بہت دشوار ہو جاؤ ©Nafees Sitapuri

10 Love

پہلے بدن لہو سے مرا تر بتر تو ہو پھر میرے حال زار کی اس کو خبر تو ہو میری شبیہ یار کے زیر نظر تو ہو یا رب مری دعاؤں میں اتنا اثر تو ہو مانا کے آخرت میں ملے گا مجھے سکون لیکن سفر حیات کا پہلے بسر تو ہو آجائے گی ہمارے لبوں پر بھی دل کی بات پہلے ہمارے ساتھ وہ شیر و شکر تو ہو ہو جائے گا جہاں میں یقینا تو سر بلند پہلے تو سر کٹانے کو راضی بشر تو ہو کتبہ پہ میری قبر کے لکھ دے کوئی شہید قربانیوں کا عشق میں کوئی ثمر تو ہو انصاف پر کبھی کوئی انگلی نہ اٹھ سکے لیکن ہمارے عہد کا منصف عمر تو ہو ہمراہ اسکے گزری ہو کوئی تو ایک رات مسحور اس کے قرب سے کوئی سحر تو ہو مظلوموں کی دعا کا خزینہ ہو میرے پاس جنت خریدنے کے لئے مال و زر تو وہ قدموں تلے ہوں پھول بچھے میں نے کب کہا ،،راہوں میں سایہ دار کوئی اک شجر تو ہو،، پلکوں پہ پھر بٹھائیں گے اہل ادب سے لیکن ،نفیس، ایسا کسی میں ہنر تو ہو ،،،نفیس سیتاپوری،،، ©Nafees Sitapuri

#शायरी #YouNme  پہلے   بدن  لہو  سے    مرا   تر  بتر   تو   ہو
پھر میرے حال زار  کی  اس  کو خبر تو ہو 
میری   شبیہ   یار   کے   زیر   نظر   تو   ہو
یا  رب  مری  دعاؤں  میں   اتنا  اثر  تو  ہو
مانا  کے  آخرت  میں  ملے گا مجھے سکون
لیکن  سفر   حیات   کا   پہلے   بسر  تو  ہو
آجائے گی  ہمارے لبوں پر بھی دل کی بات 
پہلے  ہمارے  ساتھ  وہ  شیر  و  شکر  تو ہو
ہو  جائے  گا  جہاں  میں  یقینا  تو  سر بلند
پہلے  تو  سر  کٹانے  کو  راضی  بشر  تو  ہو
کتبہ  پہ  میری قبر کے لکھ دے کوئی شہید
قربانیوں  کا  عشق  میں  کوئی  ثمر  تو  ہو
انصاف  پر  کبھی  کوئی  انگلی  نہ اٹھ سکے
لیکن  ہمارے  عہد   کا  منصف   عمر  تو   ہو
ہمراہ  اسکے  گزری   ہو  کوئی  تو  ایک  رات
مسحور  اس کے  قرب سے کوئی سحر تو ہو 
مظلوموں  کی  دعا کا  خزینہ ہو میرے پاس
جنت  خریدنے   کے  لئے   مال  و  زر   تو   وہ
 قدموں تلے ہوں پھول بچھے میں نے کب کہا
،،راہوں میں سایہ دار کوئی اک شجر تو ہو،،
پلکوں  پہ  پھر  بٹھائیں  گے  اہل  ادب  سے
لیکن  ،نفیس،  ایسا  کسی  میں  ہنر  تو  ہو
،،،نفیس سیتاپوری،،،

©Nafees Sitapuri

#YouNme

10 Love

ہوتا ہے جو اسم میں وہی کانپور میں ہے قتل وخوں کا ایک سا منظر یہاں وہاں ،،،نفیس سیتاپوری،،، ©Nafees Sitapuri

#शायरी #fullmoon  ہوتا ہے جو اسم میں وہی کانپور میں
ہے قتل وخوں کا ایک سا منظر یہاں وہاں
،،،نفیس سیتاپوری،،،

©Nafees Sitapuri

#fullmoon

7 Love

میخوار ہوں مجبور ہوں یہ میری دوا ہے اک درد چھپانا ہے جو اس دل میں بسا ہے دیکھا جو کبھی کھاتے ہوئے شیخ کو انگور سوچا کہ ترے پینے کا انداز جدا ہے ©Nafees Sitapuri

#शायरी #Childhood  میخوار ہوں مجبور ہوں یہ میری دوا ہے
اک درد چھپانا ہے جو اس دل میں بسا ہے
دیکھا جو کبھی کھاتے ہوئے شیخ کو انگور
سوچا کہ ترے پینے کا انداز جدا ہے

©Nafees Sitapuri

#Childhood

8 Love

اب میں خود کو بھی دستیاب نہیں یوں مٹایا گیا نمود میرا خود کو جمع کہاں کہاں سے کروں اس نے بکھرا دیا وجود میرا ،،،نفیس سیتاپوری،،، ©Nafees Sitapuri

#शायरी #think  اب میں خود کو بھی دستیاب نہیں
یوں مٹایا گیا نمود میرا
خود کو جمع کہاں کہاں سے کروں
اس نے بکھرا دیا وجود میرا
،،،نفیس سیتاپوری،،،

©Nafees Sitapuri

#think

10 Love

Trending Topic