Azhar Ashiq

Azhar Ashiq

  • Latest
  • Popular
  • Video

ہم فقیروں کی صورتوں پہ نہ جا ہم کئی روپ دھار لیتے ہیں زندگی کے اداس لمحوں کو مسکرا کر گزار لیتے ہیں (ساغر صدیقی ) . ©Azhar Ashiq

#شاعری۔ #اداس  ہم فقیروں کی صورتوں پہ نہ جا
ہم کئی روپ دھار لیتے ہیں

زندگی کے اداس لمحوں کو
مسکرا کر گزار لیتے ہیں
(ساغر صدیقی )



.

©Azhar Ashiq

#اداس

12 Love

White ہم کہ ٹھہرے ترے ماتھے پہ اداسی کی شکن جو کسی کے بھی ہنسانے پہ چلی جائے گی _!! . ©Azhar Ashiq

#شاعری۔ #اداس  White ہم کہ ٹھہرے ترے ماتھے پہ اداسی کی شکن 

جو کسی کے بھی ہنسانے پہ چلی جائے گی  _!!




.

©Azhar Ashiq

#اداس

17 Love

White تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے ( اظہر فراغ ) . ©Azhar Ashiq

#شاعری۔ #شرط  White      تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
یہ سہولت تو          مجھے سارا     جہاں دیتا ہے

(  اظہر فراغ  )



.

©Azhar Ashiq

#شرط

13 Love

White تم اب تک منافق دلوں میں رہی ہو میرے دل کی آب و ہوا مختلف ہے ( علی زریون ) . ©Azhar Ashiq

#شاعری۔ #دل  White تم اب تک منافق دلوں میں رہی ہو 
میرے دل کی آب و ہوا مختلف ہے

( علی زریون )



.

©Azhar Ashiq

#دل

15 Love

White جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے پہنچے گی جو نہ اس تک، ہم اُس خبر میں ہوں گے تھک کر گریں گے جس دَم، بانہوں میں تیری آ کر اُس دَم بھی کون جانے، ہم کس سفر میں ہوں گے ( حضرت جون) . ©Azhar Ashiq

#شاعری۔ #جب_ہم  White جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے
پہنچے گی جو نہ اس تک، ہم اُس خبر میں ہوں گے

تھک کر گریں گے جس دَم، بانہوں میں تیری آ کر
اُس دَم بھی کون جانے، ہم کس سفر میں ہوں گے
( حضرت جون)




.

©Azhar Ashiq

#جب_ہم _کہیں_نہ_ہوں_گے

12 Love

میں نے جو تیرے عشق میں تباہ کی وہی تو میری عمر تھی پڑھائی کی ( اظہر عاشق ) . ©Azhar Ashiq

#شاعری۔ #eshq  میں نے جو تیرے عشق میں  تباہ  کی 
وہی     تو     میری     عمر     تھی       پڑھائی      کی
(    اظہر عاشق    )





.

©Azhar Ashiq

#eshq

10 Love

Trending Topic