ہم فقیروں کی صورتوں پہ نہ جا ہم کئی روپ دھار لیتے ہیں زندگی کے اداس لمحوں کو مسکرا کر گزار لیتے ہیں (ساغر صدیقی ) . ©Azhar Ashiq #اداس Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto