White جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے | اردو شاعری۔

"White جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے پہنچے گی جو نہ اس تک، ہم اُس خبر میں ہوں گے تھک کر گریں گے جس دَم، بانہوں میں تیری آ کر اُس دَم بھی کون جانے، ہم کس سفر میں ہوں گے ( حضرت جون) . ©Azhar Ashiq"

 White جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے
پہنچے گی جو نہ اس تک، ہم اُس خبر میں ہوں گے

تھک کر گریں گے جس دَم، بانہوں میں تیری آ کر
اُس دَم بھی کون جانے، ہم کس سفر میں ہوں گے
( حضرت جون)




.

©Azhar Ashiq

White جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے پہنچے گی جو نہ اس تک، ہم اُس خبر میں ہوں گے تھک کر گریں گے جس دَم، بانہوں میں تیری آ کر اُس دَم بھی کون جانے، ہم کس سفر میں ہوں گے ( حضرت جون) . ©Azhar Ashiq

#جب_ہم _کہیں_نہ_ہوں_گے

People who shared love close

More like this

Trending Topic