محمد اسامہ

محمد اسامہ

میں ایک اردو ادب کا ادنی سا طالب علم جو زبان اردو وہندی کے ادب اور شاعری و غزل وغیرہ سے گہرا تعلق رکھتا ہے اور بہت محبت رکھتا ہے

  • Latest
  • Popular
  • Video
#beautifulhouse #خیالات  جس دن میں اور تم ملیں گے وہ دن صدی کا سب سے خوبصورت دن میں شمار ہوگا۔۔ تمھارا میرے روبرو آنا وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہوگا۔

©محمد اسامہ

#beautifulhouse تیرا پیار

135 View

Mehfil - Shayari Show

Mehfil - Shayari Show

Tuesday, 6 February | 08:32 am

0 Bookings

Expired

آنکھیں بند کرکے تمھاری موجودگی کو محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔❤️ ©محمد اسامہ

#خیالات #Exploration  آنکھیں بند کرکے تمھاری موجودگی کو محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔❤️

©محمد اسامہ

#Exploration احساس ہوا

11 Love

#شاعری

محبت ہے تم سے

117 View

#شاعری۔ #شاعری #اردو #شام #ادب  بے محل کون پڑھ کر گیا یہ غزل
 کس نے یہ آہ کھینچی ترانوں کے بیچ 
بات کرنے کا اس کو سلیقہ نہیں
 کون لایا اسے خوش بیانوں کے بیچ 
گرچہ ہے ہوش والوں کی فہرست میں
 چاہیے نام اس کا دیوانوں کے بیچ

©محمد اسامہ

انداز گفتار #اردو #ادب #شاعری #شام

144 View

#شاعری  یہ کون مہمان جا رہا ہے یہ وقت ہے کس کی واپسی کا اداس اداس آج شہرِ دل ہے بجھا ہے چہرہ گلی گلی کا

©محمد اسامہ

اداس ہیں ہم @Isma Arzoo

153 View

Trending Topic