بے محل کون پڑھ کر گیا یہ غزل کس نے یہ آہ کھینچی ت | اردو شاعری اور غزل

"بے محل کون پڑھ کر گیا یہ غزل کس نے یہ آہ کھینچی ترانوں کے بیچ بات کرنے کا اس کو سلیقہ نہیں کون لایا اسے خوش بیانوں کے بیچ گرچہ ہے ہوش والوں کی فہرست میں چاہیے نام اس کا دیوانوں کے بیچ ©محمد اسامہ "

بے محل کون پڑھ کر گیا یہ غزل کس نے یہ آہ کھینچی ترانوں کے بیچ بات کرنے کا اس کو سلیقہ نہیں کون لایا اسے خوش بیانوں کے بیچ گرچہ ہے ہوش والوں کی فہرست میں چاہیے نام اس کا دیوانوں کے بیچ ©محمد اسامہ

انداز گفتار #اردو #ادب #شاعری #شام

People who shared love close

More like this

Trending Topic