tags

Best کر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 1396 Followers
  • 2634 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#دیکھا #شاعری #بکھرا #نہیں #ہوں

#Ahmad #faraz #جس #روز #سے #بکھرا #ہوں #سمٹ #کر #نہیں #دیکھا# خود کی تلاش...😭 HaReem FatiMa حسیب الرحمان دلکش @sheezu لبنیٰ نورین

1,618 View

#شاعری

یار کو دیدہِ خوبار سے اوجھل کرکے مجھے حالات نے مارا ہے مکمل کر کے یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے اس نے پھتر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے

190 View

 تجھے اجاڑ کر ترس نہیں آیا ۔۔!!!!!!
میری ماں بھی مجھے دیکھ کر روتی ہے

MERI MAA B MUJE DHAK K ROTI HAI#JANAB KalaKaaR...💛

189 View

129 رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا

1,208 View

 Poetess: Duaa Mirza

ہمیں پر الزام لگا کر یہ کیا کر گئے لوگ

99 View

نہ سماعتوں میں تپش گُھلے نہ نظر کو وقفِ عذاب کر جو سنائی دے اُسے چپ سِکھا جو دکھائی دے اُسے خواب کر ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ وصال رُت کے کرم جَتا! جو تری تلاش میں گُم ہوئے کبھی اُن دنوں کا حساب کر مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دو پہر پہ یہ ابر کیوں؟ مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب کر

85 View