tags

Best سے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best سے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 3041 Followers
  • 7536 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#دیکھا #شاعری #بکھرا #نہیں #ہوں

#Ahmad #faraz #جس #روز #سے #بکھرا #ہوں #سمٹ #کر #نہیں #دیکھا# خود کی تلاش...😭 HaReem FatiMa حسیب الرحمان دلکش @sheezu لبنیٰ نورین

1,618 View

کیسے کٹا یہ شب کا سفر دیکھنا بھی ہے بجھتے دِیے نے وقت ِسحر دیکھنا بھی ہے اب کے اسے قریب سے چھونا بھی ہے ضرور پتھر ہے آئینہ کہ گہر دیکھنا بھی ہے یہ شہر چھوڑنا ہے مگر اس سے پیشتر اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ہے

139 View

(On Request) 🎤 @Arham Waseer مِرے خواب میری کہانیاں مِرے بے خبر تجھے کیا پتہ

597 View

نہ سماعتوں میں تپش گُھلے نہ نظر کو وقفِ عذاب کر جو سنائی دے اُسے چپ سِکھا جو دکھائی دے اُسے خواب کر ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ وصال رُت کے کرم جَتا! جو تری تلاش میں گُم ہوئے کبھی اُن دنوں کا حساب کر مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دو پہر پہ یہ ابر کیوں؟ مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب کر

85 View

وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو یے کناروں سے کھلینے والے ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو بندہ پرور جو ہم پے گزری ہے ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو آج ہم بھی تیری وفاوں پر مسکرائیں تو کیا تماشا ہو

190 View

زخم امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا اب تو منہ اپنا مت دکھاو مجھے ناصحو میں سدھر گیا کب کا آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں دل میری جان مرگیا کب کا آپ ایک اور نیند لے لیجئے قافلہ کوچ کرگیا کب کا

234 View