tags

Best جس Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جس Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 200 Followers
  • 266 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#دیکھا #شاعری #بکھرا #نہیں #ہوں

#Ahmad #faraz #جس #روز #سے #بکھرا #ہوں #سمٹ #کر #نہیں #دیکھا# خود کی تلاش...😭 HaReem FatiMa حسیب الرحمان دلکش @sheezu لبنیٰ نورین

1,618 View

ایک سپنا خواب اپنا خوبصورت زندگی جس میں تم ہو جس میں میں ہو وصل گھر ہو عمر بھر ہو

81 View

تھکن تو ہوگی ! جب تم اسے تو قبول نہي کر رہے جس کا رٌخ تمہاری طرف ہے - اور بھاگ اٌس کے پیچھے رہے ہو جس کی پشت تمہاری طرف ہے - پھر تھکن تو ہو گی 🔥🌚

127 View

#poem

ہر شام یہ کہتے ھو ___ کہ کل شام ملیں گے آتی نہیں وہ شام _______ جس شام ملیں گے اچھا نہیں لگتا مجھے _______ شاموں کا بدلنا کل شام بھی کہتے تھے __ کہ کل شام ملیں گے آتی ھے جو ملنے کی گھڑی ___ کرتے ہو بہانے ڈرتے ھو ڈراتے ھو ________ کہ الزام ملیں گے

225 View

#Pakistan #shayeri #madness #shayri #ghazal

اک صورت جس کو چاہا تھا میں نے دل کی ہر گہرائی سے دنیا بھر کی رسوائی سے پاکیزہ سی وہ صورت تھی میرے دل کے گھپ اندھیروں میں طاقوں کا وہ اجالا تھی قدرت کا روپ نرالا تھی

219 View