tags

New arbab khizer hayat 720 Status, Photo, Video

Find the latest Status about arbab khizer hayat 720 from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about arbab khizer hayat 720.

  • Latest
  • Popular
  • Video

White اب کہاں نظر ملتی ہے ان سے وہ تو آنکھوں میں بسا کرتے ہیں درد دل امید لے کر جاتے ہیں ہم سینے سے لے کر کسا کرتے ہیں Ab keha nazer milti hai unse woh tou ankhu mae basa kerte hai dard dil umeed le ker jate hai hum seene se le ker kesa kerte hai ©Ashraf Qureshi

#شاعری۔ #Sad_Status  White اب کہاں نظر ملتی ہے ان سے
وہ تو آنکھوں میں بسا کرتے ہیں
درد دل امید لے کر جاتے ہیں ہم
سینے سے لے کر  کسا کرتے ہیں

Ab keha nazer milti hai unse
woh tou ankhu mae basa kerte hai
dard dil umeed le ker jate hai hum
seene se le ker  kesa kerte hai

©Ashraf Qureshi

White کل کی یادوں کو تہہ در تہہ لگ کے سینے سے دل کے واسط میں پرانی سی عمارت لگتی ہے وہ روٹھ جانا اور منانا خود کے خیالوں میں ذہن اور سوچ میں کوئی شرارت سی لگتی ہے یہ بدن جل کے ناسور ہوا اور پھر سلگنے لگا ڈھنڈی کوکھ میں نئی حرارت سی لگتی ہے سوچ کے دروازے پر ہے لگتا غرور کا کوئی لمہ اپنے ہر فیصلے پر کوئی مہارت سی لگتی ہے چاند تاریک رات میں بادلوں کے بیچ نکلتا ہے ان آنکھوں کے لیے کوئی زیارت سی لگتی ہے گھر کے ارگر گرد گھوم کر کھینچ کے نقشہ اپنی امیدوں میں کوئی ریاست سی لگتی ہے اب بھی باز نہیں آیا گناہ کی چار دیواری سے شاید خدا کی طرف کوئی ریایت سی لگتی ہے ثواب کی امید میں جب کوئی نیک کام ہوتا ہے نیت میں جنت کے عوض تجارت سی لگتی ہے یہ الفاظ ذہن کے دیوار پر خود عکس ہوتے ہیں راحت کسی نئی غزل کی عبارت سی لگتی ہے ©Ashraf Qureshi

#GoodMorning #شاعری  White کل کی یادوں کو تہہ در تہہ لگ کے سینے سے
دل کے واسط میں پرانی سی عمارت لگتی ہے
وہ روٹھ جانا اور منانا خود کے خیالوں میں
ذہن اور سوچ میں کوئی شرارت سی لگتی ہے
یہ بدن جل کے ناسور ہوا اور پھر سلگنے لگا
ڈھنڈی کوکھ میں  نئی حرارت سی لگتی ہے 
سوچ کے دروازے پر ہے لگتا غرور کا کوئی لمہ
اپنے ہر  فیصلے پر کوئی مہارت سی لگتی ہے
چاند تاریک رات میں بادلوں کے بیچ نکلتا ہے
ان آنکھوں کے لیے کوئی زیارت سی لگتی ہے
گھر کے  ارگر گرد گھوم کر  کھینچ کے نقشہ 
اپنی امیدوں میں کوئی ریاست سی لگتی ہے
اب بھی باز نہیں آیا گناہ کی چار دیواری سے
شاید خدا کی طرف کوئی ریایت سی لگتی ہے
 ثواب کی امید میں جب کوئی نیک کام ہوتا ہے
نیت میں جنت کے عوض تجارت سی لگتی ہے
یہ الفاظ ذہن کے دیوار پر خود عکس ہوتے ہیں 
راحت کسی نئی غزل کی عبارت سی لگتی ہے

©Ashraf Qureshi

White پھر تم وعدہ بھول جاو گے پھر تم بات سے مکر جاو گے پھر درمیان میں ہوگی تلخی پھر تم دل سے اتر جاو گے پھر ہم خوابوں کو ٹٹول گے پھر تم یادوں سے گزر جاو گے پھر نظروں کی بے رخی ہوگی پھر تم ٹوٹ کر بکھر جاو گے pher tum wada bhool jowu ge pher tum baat se muker jawu ge pher dermain higi tal khei pher tum dil se uter jawu ge pher hum khawboo ko tatoly ge pher tum yaadu se guzer jawu ge pher nazru ki be rekhi hogi pher tum toot ker bekher jawu ge ©Ashraf Qureshi

#GoodMorning #شاعری  White پھر تم وعدہ بھول جاو گے
پھر تم بات سے مکر جاو گے
پھر درمیان میں ہوگی تلخی
پھر تم دل سے اتر جاو گے
پھر ہم  خوابوں کو ٹٹول گے
پھر تم یادوں سے گزر جاو گے
پھر نظروں کی بے رخی ہوگی 
پھر تم ٹوٹ کر بکھر جاو گے 

pher tum wada bhool jowu ge
pher tum baat se muker jawu ge
pher dermain higi tal khei
pher tum dil se uter jawu ge
pher hum khawboo ko tatoly ge
pher tum yaadu se guzer jawu ge
pher nazru ki be rekhi hogi
pher tum toot ker bekher jawu ge

©Ashraf Qureshi

White پھر تیری یاد آئی ہے ایک رات کا خواب ہو تم اک پہیلی کی طرح رہتی ہو میرے سوال کا جواب ہو تم ©Ashraf Qureshi

#GoodMorning #شاعری  White پھر تیری یاد آئی ہے
ایک رات کا خواب ہو تم
اک پہیلی کی طرح رہتی ہو
میرے سوال کا جواب ہو تم

©Ashraf Qureshi
#شاعری۔ #sad_shayari  White ایک اداسی کا سبب پوچھتے ہو کیونکر
ایک خوشی کا پل تم سے دیکھا نہیں جاتا

aak udaasi ka sabab  puchte ho kuvker
aak kushi ka pal tum se dekha nahi jata

©Ashraf Qureshi
#شاعری۔ #Sad_shayri  White میں سمندر نہیں اس میں اتر جاو گے
اب اتر بھی گئے تو کیا تم مر جاو گے
یہ وہم گمان کا موسم تیرے دل میں
اس دل کے درد سے تم بے اثر جاو گے

mae samander nahi is mae uter jau ge
ab uter bi gayie tou kya tum mar jau ge
ye wahum guman ka miusam tere dil mae
is dil ky dard se be aser jau ge

Trending Topic