Maan JanJua

Maan JanJua

Always be happy my dear

  • Latest
  • Popular
  • Video

White ساتھ دینے کا دلایا تھا بھروسہ تو نے اور پھر چھوڑ دیا مجھ کو اکیلا تو نے اپنی مرضی سے مجھے چھوڑ کے جانے والے میری مرضی کو کہاں چھوڑ دیا تھا تو نے ©Maan JanJua

#شاعری۔ #Sad_Status  White ساتھ دینے کا دلایا تھا بھروسہ تو نے
اور پھر چھوڑ دیا مجھ کو اکیلا تو نے
اپنی مرضی سے مجھے چھوڑ کے جانے والے
میری مرضی کو کہاں چھوڑ دیا تھا تو نے

©Maan JanJua

#Sad_Status

14 Love

White تم تو کہتے تھے _____ تم کو الہام ہوتے ہیں 🥀 تو بھی نہ سمجھ سکا کہ پریشان ہوں میں !! یہ اذیت بھی بھلا کم ہے ______ کہ تیرے ہوتے میں کسی اور سے کہوں کہ پریشان ہوں میں !! ©Maan JanJua

#good_night #شاعری  White تم تو کہتے تھے _____ تم کو الہام ہوتے ہیں 🥀
 تو بھی نہ سمجھ سکا کہ پریشان ہوں میں !!

یہ اذیت بھی بھلا کم ہے ______ کہ تیرے ہوتے 
میں کسی اور سے کہوں کہ پریشان ہوں میں !!

©Maan JanJua

#good_night

11 Love

White کسی نے ہمارے میسر ہونے کی قدر نہیں کی اور کسی نے ہمارے روکھے جوابوں کے بھی صدقے اتارے 🙂💔 Maan janjua ©Maan JanJua

#love_shayari #شاعری  White کسی نے ہمارے میسر ہونے کی قدر نہیں کی
 اور
 کسی نے ہمارے روکھے جوابوں کے بھی صدقے اتارے
🙂💔




Maan                    janjua

©Maan JanJua

#love_shayari

13 Love

White ہم آخری سانس تک یار تیرے ہیں دل پہ سارے _ اختیار تیرے ہیں تم آؤ تو ______ نیند نہیں آتی نیند آئے تو سارے خواب تیرے ہیں Maan JanJua🔥 ©Maan JanJua

#love_shayari #شاعری  White ہم آخری سانس تک یار تیرے ہیں
دل پہ سارے _ اختیار تیرے ہیں

تم آؤ تو ______ نیند نہیں آتی
نیند آئے تو سارے خواب تیرے ہیں




Maan                  JanJua🔥

©Maan JanJua

#love_shayari

14 Love

جن دروازوں کو تمہارے لیے بند کر دیا جائے وہاں دستک دینے کا خیال بھی دل میں نہ لانا۔. 🙂 Maan JanJua ©Maan JanJua

#شاعری #Door  جن دروازوں کو تمہارے لیے بند کر دیا جائے
 وہاں دستک دینے کا خیال بھی دل میں نہ لانا۔. 🙂



Maan      JanJua

©Maan JanJua

#Door

17 Love

White تُجھے اُداس کرے گی کیا __میری یاد کبھی__؟ مُجھے تو قسم سے ایسا کوئی گُماں بھی نہیں_! Maan JanJua ©Maan JanJua

#Sad_Status #شاعری  White تُجھے اُداس کرے گی کیا __میری یاد کبھی__؟ 
مُجھے تو قسم سے ایسا کوئی گُماں بھی نہیں_!









Maan JanJua

©Maan JanJua

#Sad_Status

14 Love

Trending Topic