Istfan Chand

Istfan Chand

i want you to just remember me. nothing else! for feedback istfanalwan@gmail.com

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

White نرینہ روشنی کا دوست ہوں میں روشنی کے نرینہ سے پیار ہے مجھے ©Istfan Chand

#sad_quotes  White 

نرینہ روشنی کا دوست ہوں میں 
روشنی کے نرینہ سے پیار ہے مجھے

©Istfan Chand

#sad_quotes

10 Love

White اسے مجھ پہ شک ہے اعتبار نہیں ہے وہ میرا محبوب ہے صاحب 'یار نہیں ہے ہر روز بتانا پڑتا ہے میں تیرا ہوں چاند اسے چاہت ہے مجھ سے پیار نہیں ہے ✍چاند ©Istfan Chand

#sad_quotes  White اسے  مجھ    پہ  شک    ہے    اعتبار نہیں  ہے 
وہ میرا محبوب ہے صاحب 'یار نہیں ہے 
ہر روز  بتانا   پڑتا   ہے   میں  تیرا  ہوں   چاند 
اسے  چاہت  ہے  مجھ   سے  پیار نہیں ہے 
                                                                                                                                                          ✍چاند

©Istfan Chand

#sad_quotes shayari sad shayari love shayari in hindi shayari status

10 Love

White مجھ کو منانے والا میرے سوا کوئی نہیں اس لئے میں خود سے خفا نہیں ہوتا ✍چاند ©Istfan Chand

#sunset_time  White مجھ کو منانے والا میرے سوا کوئی نہیں 
اس   لئے   میں   خود    سے   خفا   نہیں   ہوتا 
                                                                                                                                                                                                                 ✍چاند

©Istfan Chand

#sunset_time

13 Love

اس سے پہلے کہ محبت ناکام ہو جائے آو ایک دوسرے کے نام ہو جائے بدل لیں ایک دوسرے سے خدوخال ہم جو نامکمل ہے تمام ہو جائے ✍چاند ©Istfan Chand

#ValentineDay #febkissday  اس سے پہلے کہ محبت ناکام ہو جائے 
آو ایک دوسرے کے نام ہو جائے 
بدل لیں ایک دوسرے سے خدوخال 
 ہم     جو         نامکمل       ہے     تمام      ہو          جائے 
                                                                                                                                                                                    ✍چاند

©Istfan Chand

#febkissday

13 Love

مت کرو اِتنا ظلم مانا کہ ہم اقلیت ہیں تھوڑی سی کرو شرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں تم ہمیں جلاتے ہو، ہمیں بہت رُلاتے ہو کیا ہے ہمارا جرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں خطرے میں ہے عزتِ ماں بہن ہماری تھوڑا سا تو رکھو بھرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں محفوظ نہیں ہم اپنے ہی عبادت خانوں میں کیا ہے تمھارا عزم مانا کہ ہم اقلیت ہیں اپنے ہی وطن میں غیر وں سا برتاو ہم سےعامر یا رب تُو ہی کر کرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں ✍فادر وقار عامر ©Istfan Chand

#Persecution  مت کرو اِتنا ظلم  مانا کہ ہم اقلیت ہیں
تھوڑی سی کرو شرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
تم ہمیں جلاتے ہو، ہمیں بہت رُلاتے ہو
کیا ہے ہمارا جرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
خطرے میں ہے عزتِ ماں بہن ہماری
تھوڑا سا تو رکھو بھرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
محفوظ نہیں ہم اپنے ہی عبادت خانوں میں
کیا ہے تمھارا عزم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
اپنے ہی وطن میں غیر وں سا برتاو ہم سےعامر
یا رب تُو ہی کر کرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
                                                                                                        ✍فادر وقار عامر

©Istfan Chand

#Persecution in Pakistan

12 Love

ہوں گے خواب میرے بھی پورے اک دن دعائیں میری بھی سنی جائیں گی وہ لوٹ آئے اسی لئے پکارتا رہتا ہوں اک دن صدائیں میری بھی سنی جائے گی ©Istfan Chand

#surya  ہوں گے خواب میرے بھی پورے
اک دن دعائیں میری بھی سنی جائیں گی
وہ لوٹ آئے اسی لئے پکارتا رہتا ہوں 
اک دن صدائیں میری بھی سنی جائے گی

©Istfan Chand

#surya

14 Love

Trending Topic