Sign in
Besmil

Besmil

poet

https://instagram.com/zakir_besmil?igshid=YTQwZjQ0NmI0OA==

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

White روح الگ ہیں ایک ساتھ قَفَس میں نہیں تم  میرے   پاس ہو   دَ ستَرَ س   میں نہیں بسمل ۔ ©Besmil

 White روح الگ ہیں ایک ساتھ قَفَس میں نہیں
تم  میرے   پاس   ہو   دَ ستَرَ س   میں نہیں 







بسمل




۔

©Besmil

White روح الگ ہیں ایک ساتھ قَفَس میں نہیں تم  میرے   پاس ہو   دَ ستَرَ س   میں نہیں بسمل ۔ ©Besmil

14 Love

#Mai

#Mai apni siya gahni andeon ka samna kaise karun

252 View

#LetMeDrowm  ایک یاد پلتی ہے مجھ میں 
دن رات گلتی ہے مجھ میں 
غم کو خوش د یکھ کر خوشی
بس  ہاتھ ملتی ہے مجھ میں 
لے   ڈوبی   دل اب بھی وہ
دریا    بہتی    ہے   مجھ   میں









بسمل


۔

©Besmil

#LetMeDrowm

153 View

#GateLight  بےسبب بےصبر رہتا ہوں
آئے  دن   بےخبر  رہتا ہوں 

وہ     پو چھے    تو   لازمن   کہتا 
آجی بس  درد بہ در  رہتا ہوں 

وہ شاعر!   چھوڑو   وہ  پاگل ہے
بس   یونہی  بے قدر  رہتا ہوں 

تم چل نہ سکوگے اپنے سات
میں  خود     کا    ہمسفر    رہتا    ہوں 

یہ       حالت      قابلِ   دید     نہیں 
میں کر کے چاک جھگر رہتا ہوں 

آ  ئو       میر ی       حیا د ت       کرو
آج کل بن کے بستر رہتا ہوں 

بچھڑ     گیا       تیرے      بانہوں     سے
اشک بار اب میں بےگھر رہتا ہوں 

اب  مجھے  چین کہاں   پڑتا ہے
برباد       شامُ   سحر      رہتا      ہوں

بسمل


۔

©Besmil

#GateLight

81 View

#Books    دل  کا   نقصان    بہت  ہوا  ہے 
 زیست کوہستان بہت ہوا ہے 
 میر ا    دل    ذ ر ہ     ذ ر ہ   کر    کے 
 آ جی   و یران    بہت   ہوا   ہے
 اب   میں  ا کیلے   ا کیلے   چلوں  گا 
 کاروان  کاروان   بہت  ہوا ہے 








بسمل


۔

©Zakir besmil's poetry

#Books

135 View

#WoRasta  Are you sensitive have you felt
With pain have you ever dealt










besmil

















.

©Zakir besmil's poetry

#WoRasta

117 View

Trending Topic