Moon G

Moon G

singer And Poet

  • Latest
  • Popular
  • Video

جب خود سے بات ہو گی میری تو کیا نظار ہ ہو گا ©Moon G

#alonegirl  جب خود سے بات ہو گی میری تو   کیا نظار  ہ    ہو گا

©Moon G

#alonegirl shayari on love

11 Love

یہ ضروری نہیں کہ توں مجھے نظر ہی آیا کر بس تیرا یاد ہی کر لینا دیرارے چاہت ہے ©Moon G

#tereliye  یہ ضروری نہیں کہ توں    مجھے نظر ہی آیا کر
بس تیرا یاد ہی کر لینا دیرارے چاہت ہے

©Moon G

#tereliye alone shayari girl

10 Love

White میں تو اپنی یادوں کے پل بیتانا چاہتا تھا تم سے توں تو اپنی یادیں ہی چھوڑ گیا میرے پاس ©Moon G

#GoodMorning  White  میں تو اپنی یادوں کے پل بیتانا چاہتا تھا تم سے 
توں تو اپنی یادیں ہی چھوڑ گیا میرے پاس

©Moon G

#GoodMorning 2 line love shayari in english sad shayari english translation

11 Love

White میں خود سے سوچ کر تیرا انتخاب کرتا ہوں تجھے دیکھ کر میں خود سے یہ سوال کرتا ہوں تیری باتوں سے تو اسے نہیں لگا تھا مجھے کبھی تیری چاہت سے میں خود کو لاجواب لگتا ہوں یہ بات کرنے یاں نہ کرنے والی بات الگ تھی مون اب تو میں ان لڑکوں میں شمار لگتا ہوں خیال تک نہ آیا تھا کھبی مجھے تیرا جاناں اب تو میں سر فہرست بے وفا لگتا ہوں ©Moon G

#sad_quotes  White  میں خود سے سوچ کر تیرا انتخاب کرتا ہوں
تجھے دیکھ کر میں خود سے یہ سوال کرتا ہوں 
تیری باتوں سے تو اسے نہیں لگا تھا   مجھے کبھی
تیری چاہت سے میں خود کو لاجواب لگتا ہوں
یہ بات کرنے یاں نہ کرنے والی بات الگ تھی مون
اب تو میں ان لڑکوں  میں شمار لگتا ہوں
خیال تک نہ آیا تھا کھبی    مجھے تیرا جاناں
اب تو میں سر فہرست بے وفا لگتا ہوں

©Moon G

#sad_quotes shayari attitude shayari status sad shayari sad shayari english translation

12 Love

White یوں لہجوں سے بات کرنے والی شاعر بنا کے چھوڑ دینا بھی کوئی تم سے سکھے ©Moon G

#love_shayari  White یوں لہجوں سے بات کرنے والی 
شاعر بنا کے چھوڑ دینا بھی کوئی تم سے سکھے

©Moon G

#love_shayari attitude shayari Sushant Singh Rajput

12 Love

#sad_quotes  White کچھ باتوں کو بھلا کر واپس چلے آؤ 
کچھ بات کرنا ابھی باقی ہے
کچھ درد کو بھولا کر واپس چلے آؤ 
کچھ درد لینا ابھی باقی ہے 
کچھ خیلوں کو بھولا کر واپس چلے آؤ
کچھ خیال دیکھنا ابھی باقی ہے
کچھ وقت کے لیے میرے پاس چلے آؤ جاناں
کچھ آخری بات ابھی باقی ہے

©Moon G

#sad_quotes

162 View

Trending Topic