Irfanulhaque Irfan

Irfanulhaque Irfan

मोहब्बत तुम से नफरत है ।।

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Quotes   passion
کے پیچھے پیچھے بھاگتے بھاگتے
جیب خالی ہو نے لگتی ہے تب جاکه 
احساس ہوتا ہے کہ غلط فیصلہ لے لیا ہے
 اسی طرح جو لوگ passion
کو چھوڑ کر دوسری نوکریوں میں لگے ہیں
 اسلئے نہیں کہ وُہ اپنے passion سے پیار نہیں کرتے
بلکہ اسلئے کیوں کہ ذمہ داريوں اور ضرورتوں نے 
اسے باندھ کر رکھا ہے۔


۔

©Irfanulhaque Irfan

کبھی وقت ملے تو سوچنا

5,951 View

 اشک  نا داں  سے  کہو  بعد  میں  پچھتائیں  گے
 آپ گر  کر میری  آنکھوں  سے  کدھر  جائیں  گے
اپنے  افکار   جلا  ڈا لیں  گے   کاغذ   کاغذ
سوچ  مر جائیگی  تو  ہم  آپ  بھی  مر جائیں  گے





۔

©Irfanulhaque Irfan

اشک نا داں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے آپ گر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے اپنے افکار جلا ڈا لیں گے کاغذ کاغذ سوچ مر جائیگی تو ہم آپ بھی مر جائیں گے ۔ ©Irfanulhaque Irfan

5,252 View

Lovely

159 View

Listen till the end please.

240 View

👌👆💖

138 View

Lovely shairy

141 View

Trending Topic