passion
کے پیچھے پیچھے بھاگتے بھاگتے
جیب خالی ہو نے لگتی ہے تب جاکه
احساس ہوتا ہے کہ غلط فیصلہ لے لیا ہے
اسی طرح جو لوگ passion
کو چھوڑ کر دوسری نوکریوں میں لگے ہیں
اسلئے نہیں کہ وُہ اپنے passion سے پیار نہیں کرتے
بلکہ اسلئے کیوں کہ ذمہ داريوں اور ضرورتوں نے
اسے باندھ کر رکھا ہے۔
۔
©Irfanulhaque Irfan
کبھی وقت ملے تو سوچنا