English
Jamiya Student......
یہ منزلیں یہ راستے میری ہر دعا تیرے واسطے یہ سکون اور یہ قرار بھی میرا مان تیرے واسطے تجھے ہر خوشی نصیب ہو میری التجا تیرے واسطے میری ہر دعا تیرے واسطے ©Asmar Azmi
Asmar Azmi
15 Love
White ❤️زندگی کا حقیقی حُســــــــن دیکھنے کیلئے درستــــــــ انسان سے محبتـــــــــــــــــ ہونا ضروری ہے ❤️ ©Asmar Azmi
16 Love
White *لوگـــــــــ کہتے ہیـــــــــں ... کہ پہلا اسکول ... پہلی ملاقاتـــــــــ ... کسی کے پہلے الفاظ ... پہلا گھر ... پہلا دوستــــــــ ... دل پر ہمیشــــہ نقشــــــــں رہتا ہے ... لیکن مجھے لگتا ہے ... کہ آخری الفاظ ... آخری لڑائی ... آخری ملاقاتـــــــــ ... آخری میسج ... آخری کال ... آخری محبتـــــــــــــــــ ... اور آخری زخــــــــم ہمیشــــہ یاد رہتے ہیــــــــں ..........* ©Asmar Azmi
14 Love
White لمبی عمر کے ساتھ اچھے اعمال کی بھی دعا دینی اور کرنی چاہیے۔ صرف عمر کا طویل ہونا کوئی خیر کی بات نہیں ہے۔ ترمذی شریف میں صحیح حدیث مبارک ہے: ابوبکرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` ایک شخص نے عرض کیا: اللہ کے رسول! لوگوں میں سب سے بہتر شخص کون ہے؟ آپ نے فرمایا: ”جس کی عمر لمبی ہو اور عمل نیک ہو“، اس آدمی نے پھر پوچھا کہ لوگوں میں سب سے بدتر شخص کون ہے؟ آپ نے فرمایا: ”جس کی عمر لمبی ہو اور عمل برا ہو“ ©Asmar Azmi
17 Love
82 View
102 View
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here