زوار

زوار Lives in Larkana, Sindh, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Video

Wishing You Happy Eid Mubarak ...! Regards:- Zawar ALi Raza ©ع ر

#wishes  Wishing You Happy Eid Mubarak ...!
Regards:- Zawar ALi Raza

©ع ر

Wishing You Happy Eid Mubarak ...! Regards:- Zawar ALi Raza ©ع ر

14 Love

*اے معبود!!! جن امور کا تو لیلتہ القدر میں فیصلہ کرتا ہے حتمی فیصلوں میں سے اور ان کو مقرر فرماتا ہے اور جن پر حکمت انور میں امتیازات دیتا ہے اور ایسی قضا و قدر معین کرتا ہے جس کو رد یا تبدیل نہیں کیا جا سکتا اس میں تو مجھے اس سال کے حجاج میں قرار دے جن کا حج قبول ، جن کی سعی پسندیدہ جن کے گناہ معاف جن کی برائیاں مٹا دی گئی ہیں اور جن کا تو نے فیصلہ کیا اس میں میری حیات کو دراز اور میرے رزق کو وسیع قرار دے آمین* 😭🙏🤲 ©ع ر

#wishes  *اے معبود!!! جن امور کا تو لیلتہ القدر میں فیصلہ کرتا ہے حتمی فیصلوں میں سے اور ان کو مقرر فرماتا ہے اور جن پر حکمت انور میں امتیازات دیتا ہے اور ایسی قضا و قدر معین کرتا ہے جس کو رد یا تبدیل نہیں کیا جا سکتا اس میں تو مجھے اس سال کے حجاج میں قرار دے جن کا حج قبول ، جن کی سعی پسندیدہ جن کے گناہ معاف جن کی برائیاں مٹا دی گئی ہیں اور جن کا تو نے فیصلہ کیا اس میں میری حیات کو دراز اور میرے رزق کو وسیع قرار دے آمین* 😭🙏🤲

©ع ر

*اے معبود!!! جن امور کا تو لیلتہ القدر میں فیصلہ کرتا ہے حتمی فیصلوں میں سے اور ان کو مقرر فرماتا ہے اور جن پر حکمت انور میں امتیازات دیتا ہے اور ایسی قضا و قدر معین کرتا ہے جس کو رد یا تبدیل نہیں کیا جا سکتا اس میں تو مجھے اس سال کے حجاج میں قرار دے جن کا حج قبول ، جن کی سعی پسندیدہ جن کے گناہ معاف جن کی برائیاں مٹا دی گئی ہیں اور جن کا تو نے فیصلہ کیا اس میں میری حیات کو دراز اور میرے رزق کو وسیع قرار دے آمین* 😭🙏🤲 ©ع ر

12 Love

Autumn پروردگار ! میری اس دعا میں خوف بھی ہے اور رغبت بھی۔ گناہوں کو دیکھتا ہوں تو ڈر جاتا ہوں اور کرم کو دیکھتا ہوں تو پُر امید ہو جاتا ہوں۔ معبود ! تو معاف کر دے گا تو بہترین رحم کرنے والا ہے اور عذاب کرے گا تو ظالم نہیں ہے بلکہ انصاف کرنے والا ہے۔ 😢 #دعاء_ابو_حمزا_ثمالي © ع ر

#دعاء_ابو_حمزا_ثمالي #autumn #SAD  Autumn پروردگار ! میری اس دعا میں خوف بھی ہے

اور رغبت بھی۔ گناہوں کو دیکھتا ہوں تو ڈر جاتا ہوں اور کرم کو دیکھتا ہوں تو پُر امید

ہو جاتا ہوں۔ معبود ! تو معاف کر دے گا

تو بہترین رحم کرنے والا ہے اور عذاب کرے گا تو ظالم نہیں ہے بلکہ انصاف کرنے والا ہے۔
😢
#دعاء_ابو_حمزا_ثمالي

© ع ر

#autumn

11 Love

اے ان سب سے بہتر جن سے تنہائی میں ملاقات کی جائے اور اے بہت مہربان کہ ہر دور کیا ہوا تیرے ہی وسیع دامان عفو میں پناہ حاصل کرتا ہے میں نے اپنا ہاتھ پھیلایا اور تیرے دامن سخاوت کو اپنی ہاتھ سے تھام لیا ہے پس مجھے نا امید نہ فرما 🤲 © ع ر

#hunarbaaz #ramadan  اے ان سب سے بہتر  جن  سے  تنہائی  میں  ملاقات  کی  جائے  اور  اے  بہت  مہربان  کہ  ہر  دور  کیا  ہوا تیرے  ہی  وسیع   دامان  عفو  میں

پناہ  حاصل کرتا ہے میں نے اپنا  ہاتھ  پھیلایا  اور  تیرے  دامن سخاوت کو اپنی  ہاتھ سے  تھام  لیا ہے  پس  مجھے  نا امید  نہ  فرما
🤲

© ع ر

#ramadan

13 Love

Life Like میرے معبود میں تجھ سے شکایت کرتا ہوں اس دشمن کی جو گمراہ کرتا ہے اور شیطان کی جو بہکاتا ہے اس نے میرے سینے کو برے خیالوں سے بھردیا اسکی خواہشوں نے میرے دل کو گھیرلیا ہے بری خواہشوںمیں مدد کرتا ہے اوردنیاکی محبت کواچھا بنا کر دکھاتا ہے وہ میرے اور تیری بندگی اور قرب کے درمیان حائل ہوگیاہے اے معبود میں تجھ سے دل کی سختی کی شکایت کرتا ہوںاورمسلسل وسواسوں شکایت کرتا ہوں جورنگ و تیرگی سے آلودہ ہے اس آنکھ کی شکایت کرتا ہوںجو تیرے خوف میں گریہ نہیں کرتی اور جو چیز اچھی لگے اس سے خوش ہے اے معبود نہیں میری حرکت اور نہیں طاقت مگر جو تیری قدرت سے ملتی ہے میں بچ نہیں سکتادنیا کی برائیوں سے مگرصرف تیری نگہداشت سے پس تجھ سے سوال کرتا ہوںتیری گہری حکمت اور تیری پوری ہونے والی مرضی کے واسطے سے کہ مجھے اپنی بخشش کے سوا کسی طرف نہ جانے دے اور مجھے فتنوں کا ہدف نہ بننے دے اور دشمنوں کے مقابل میرا مددگار بن میرے عیبوں اور رسوائیوں کی پردہ پوشی فرما مجھ سے مصیبتیں دور کر اور گناہوں سے بچائے رکھ اپنی رحمت و نوازش سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے © ع ر

#hunarbaaz #Lifelike  Life Like میرے معبود میں تجھ سے شکایت کرتا ہوں اس دشمن کی جو گمراہ کرتا ہے اور شیطان کی جو بہکاتا ہے اس نے میرے سینے کو

برے خیالوں سے بھردیا اسکی خواہشوں نے میرے دل کو گھیرلیا ہے بری خواہشوںمیں مدد کرتا ہے اوردنیاکی محبت کواچھا بنا کر دکھاتا

ہے وہ میرے اور تیری بندگی اور قرب کے درمیان حائل ہوگیاہے اے معبود میں تجھ سے دل کی سختی کی شکایت کرتا ہوںاورمسلسل

وسواسوں شکایت کرتا ہوں جورنگ و تیرگی سے آلودہ ہے اس آنکھ کی شکایت کرتا ہوںجو تیرے خوف میں گریہ نہیں کرتی اور جو

چیز اچھی لگے اس سے خوش ہے اے معبود نہیں میری حرکت اور نہیں طاقت مگر جو تیری قدرت سے ملتی ہے میں بچ نہیں سکتادنیا کی

برائیوں سے مگرصرف تیری نگہداشت سے پس تجھ سے سوال کرتا ہوںتیری گہری حکمت اور تیری پوری ہونے والی مرضی کے واسطے

سے کہ مجھے اپنی بخشش کے سوا کسی طرف نہ جانے دے اور مجھے فتنوں کا ہدف نہ بننے دے اور دشمنوں کے مقابل میرا مددگار بن

میرے عیبوں اور رسوائیوں کی پردہ پوشی فرما مجھ سے مصیبتیں دور کر اور گناہوں سے بچائے رکھ اپنی رحمت و نوازش سے

اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

© ع ر

#Lifelike

13 Love

#التماس_دعا_زوار #Motivational  اور تیرے سوا کوئی میری کمی پوری کرنے والا

نظر نہیں آتا میں تیرے حضور جھک کر توبہ و استغفار کرتا ہوں اور درماندہ ہو کر تیرے سامنے آپڑا ہوں اگر تو مجھے اپنی بارگاہ سے نکال

دے تو میںکس کا سہارا لوں گا اور اگر تو نے مجھے اپنے آستانے سے دھتکار دیا تو کس کی پناہ لوں گا پس وائے ہو میری شرمساری و

رسوائی پراور صد افسوس میری اس بد عملی اور آلودگی پر، سوال کرتا ہوں تجھ سے اے گناہان کبیرہ کو بخشنے والے اور ٹوٹی ہڈی

کو جوڑنے والے کہ میرے سخت ترین جرائم کو بخش دے اور رسوا کرنے والے بھیدوں کی پردہ پوشی فرما..
مناجات تائبين
جمع مبارک  
#التماس_دعا_زوار علي رضا

© ع ر

اور تیرے سوا کوئی میری کمی پوری کرنے والا نظر نہیں آتا میں تیرے حضور جھک کر توبہ و استغفار کرتا ہوں اور درماندہ ہو کر تیرے سامنے آپڑا ہوں اگر تو مجھے اپنی بارگاہ سے نکال دے تو میںکس کا سہارا لوں گا اور اگر تو نے مجھے اپنے آستانے سے دھتکار دیا تو کس کی پناہ لوں گا پس وائے ہو میری شرمساری و رسوائی پراور صد افسوس میری اس بد عملی اور آلودگی پر، سوال کرتا ہوں تجھ سے اے گناہان کبیرہ کو بخشنے والے اور ٹوٹی ہڈی کو جوڑنے والے کہ میرے سخت ترین جرائم کو بخش دے اور رسوا کرنے والے بھیدوں کی پردہ پوشی فرما.. مناجات تائبين جمع مبارک #التماس_دعا_زوار علي رضا © ع ر

198 View

Trending Topic