*اے معبود!!! جن امور کا تو لیلتہ القدر میں فیصلہ کرتا ہے حتمی فیصلوں میں سے اور ان کو مقرر فرماتا ہے اور جن پر حکمت انور میں امتیازات دیتا ہے اور ایسی قضا و قدر معین کرتا ہے جس کو رد یا تبدیل نہیں کیا جا سکتا اس میں تو مجھے اس سال کے حجاج میں قرار دے جن کا حج قبول ، جن کی سعی پسندیدہ جن کے گناہ معاف جن کی برائیاں مٹا دی گئی ہیں اور جن کا تو نے فیصلہ کیا اس میں میری حیات کو دراز اور میرے رزق کو وسیع قرار دے آمین* 😭🙏🤲
©ع ر