Autumn پروردگار ! میری اس دعا میں خوف بھی ہے اور | اردو Sad

"Autumn پروردگار ! میری اس دعا میں خوف بھی ہے اور رغبت بھی۔ گناہوں کو دیکھتا ہوں تو ڈر جاتا ہوں اور کرم کو دیکھتا ہوں تو پُر امید ہو جاتا ہوں۔ معبود ! تو معاف کر دے گا تو بہترین رحم کرنے والا ہے اور عذاب کرے گا تو ظالم نہیں ہے بلکہ انصاف کرنے والا ہے۔ 😢 #دعاء_ابو_حمزا_ثمالي © ع ر"

 Autumn پروردگار ! میری اس دعا میں خوف بھی ہے

اور رغبت بھی۔ گناہوں کو دیکھتا ہوں تو ڈر جاتا ہوں اور کرم کو دیکھتا ہوں تو پُر امید

ہو جاتا ہوں۔ معبود ! تو معاف کر دے گا

تو بہترین رحم کرنے والا ہے اور عذاب کرے گا تو ظالم نہیں ہے بلکہ انصاف کرنے والا ہے۔
😢
#دعاء_ابو_حمزا_ثمالي

© ع ر

Autumn پروردگار ! میری اس دعا میں خوف بھی ہے اور رغبت بھی۔ گناہوں کو دیکھتا ہوں تو ڈر جاتا ہوں اور کرم کو دیکھتا ہوں تو پُر امید ہو جاتا ہوں۔ معبود ! تو معاف کر دے گا تو بہترین رحم کرنے والا ہے اور عذاب کرے گا تو ظالم نہیں ہے بلکہ انصاف کرنے والا ہے۔ 😢 #دعاء_ابو_حمزا_ثمالي © ع ر

#autumn

People who shared love close

More like this

Trending Topic