thejust

thejust

زرا بھی فرق نہیں ہو بہو دھڑکتا ہے یہ دِل نہیں مرے سینے میں تُو دھڑکتا ہے

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

Unsplash بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کئے کچھ وہ شکایتیں سر بازار کر گیا پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا..... ©thejust

#leafbook #wishes  Unsplash بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا 
لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا 

کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کئے 
کچھ وہ شکایتیں سر بازار کر گیا 

پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا 
پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا 

وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے 
بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا.....

©thejust

#leafbook birthday wishes in hindi happy new year wishes best friend birthday wishes Hinduism Kartik Aaryan

15 Love

White ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے یہ شوق ہجر ہے شوق وصال تھوڑی ہے مزا تو جب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے پروین شاکر ©thejust

#good_night  White ملال   ہے  مگر   اتنا  ملال  تھوڑی  ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے

بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے

پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ شوق ہجر ہے شوق وصال تھوڑی ہے

مزا تو جب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے

لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
        
                پروین شاکر

©thejust

#good_night poetry in english Kartik Aaryan deep poetry in urdu poetry in hindi Extraterrestrial life

12 Love

green-leaves کسی سے کوئی تعلق نہیں ھے تیرے سوا!! میں آج کل تیرے عشق کے اعتکاف میں ہوں۔ ©thejust

#GreenLeaves #wishes  green-leaves کسی سے کوئی تعلق نہیں ھے تیرے سوا!!
میں آج کل تیرے عشق کے اعتکاف میں ہوں۔

©thejust

#GreenLeaves birthday wishes in hindi Entrance examination diwali wishes christmas wishes happy diwali wishes

21 Love

a-person-standing-on-a-beach-at-sunset اس کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں عشق ہی عشق کی قیمت ہو ضروری تو نہیں ایک دن آپ کی برہم نگہی دیکھ چکے روز اک تازہ قیامت ہو ضروری تو نہیں میری شمعوں کو ہواؤں نے بجھایا ہوگا یہ بھی ان کی ہی شرارت ہو ضروری تو نہیں اہل دنیا سے مراسم بھی برتنے ہوں گے ہر نفس صرف عبادت ہو ضروری تو نہیں دوستی آپ سے لازم ہے مگر اس کے لئے ساری دنیا سے عداوت ہو ضروری تو نہیں پرسش حال کو تم آؤ گے اس وقت مجھے لب ہلانے کی بھی طاقت ہو ضروری تو نہیں سیکڑوں در ہیں زمانے میں گدائی کے لئے آپ ہی کا در دولت ہو ضروری تو نہیں باہمی ربط میں رنجش بھی مزا دیتی ہے بس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں ظلم کے دور سے اکراہ دلی کافی ہے ایک خوں ریز بغاوت ہو ضروری تو نہیں ایک مصرعہ بھی جو زندہ رہے کافی ہے صباؔ میرے ہر شعر کی شہرت ہو ضروری تو نہیں ©thejust

#SunSet #SAD  a-person-standing-on-a-beach-at-sunset اس کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں
عشق ہی عشق کی قیمت ہو ضروری تو نہیں

ایک دن آپ کی برہم نگہی دیکھ چکے
روز اک تازہ قیامت ہو ضروری تو نہیں

میری شمعوں کو ہواؤں نے بجھایا ہوگا
یہ بھی ان کی ہی شرارت ہو ضروری تو نہیں

اہل دنیا سے مراسم بھی برتنے ہوں گے
ہر نفس صرف عبادت ہو ضروری تو نہیں

دوستی آپ سے لازم ہے مگر اس کے لئے
ساری دنیا سے عداوت ہو ضروری تو نہیں

پرسش حال کو تم آؤ گے اس وقت مجھے
لب ہلانے کی بھی طاقت ہو ضروری تو نہیں

سیکڑوں در ہیں زمانے میں گدائی کے لئے
آپ ہی کا در دولت ہو ضروری تو نہیں

باہمی ربط میں رنجش بھی مزا دیتی ہے
بس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں

ظلم کے دور سے اکراہ دلی کافی ہے
ایک خوں ریز بغاوت ہو ضروری تو نہیں

ایک مصرعہ بھی جو زندہ رہے کافی ہے صباؔ
میرے ہر شعر کی شہرت ہو ضروری تو نہیں

©thejust

#SunSet sad dp sad status sad shayari shayari sad sad quotes

13 Love

Unsplash نظر رکھ دوں تمھارے چہرے پر عمر بھر پھر نہ اٹھاؤں میں .!! پاس تیرے سکون ملتا ھے .!! دور تجھ سے کہیں نہ جاؤں میں تیری آنکھیں ہیں یا سمندر .!!!!! تیری آنکھوں میں ڈوب جاؤں میں مجھکو رکھ لو نہ پاس اپنے!!!!! غم کی دینا میں کھو نہ جاؤں میں میری دنیا ھے تم سے جاناں!!!!! تم سے بچھڑے تو مر نہ جاؤں میں ©thejust

#snow  Unsplash نظر رکھ دوں تمھارے چہرے پر 
عمر بھر پھر نہ اٹھاؤں میں .!!
پاس تیرے سکون ملتا ھے .!!
دور تجھ سے کہیں نہ جاؤں میں
تیری آنکھیں ہیں یا سمندر .!!!!!
تیری آنکھوں میں ڈوب جاؤں میں 
مجھکو رکھ لو نہ پاس اپنے!!!!!
غم کی دینا میں کھو نہ جاؤں میں
میری دنیا ھے تم سے جاناں!!!!!
 تم سے بچھڑے تو مر نہ جاؤں میں

©thejust

#snow poetry lovers poetry on love love poetry for her urdu poetry sad

13 Love

New Year 2024-25 اِتنا بکھرا ہوں اِکٹھّا نہیں ہونے والا اب تُجھے چُھو کے بھی اچھا نہیں ہونے والا زندگی کھول دے زنجیر مِرے پاؤں کی مجھ سے اب اور تماشا نہیں ہونے والا اتنا روئی ہیں ترے ہِجر میں زندہ آنکھیں اب کسی لاش پہ گریہ نہیں ہونے والا دُکھ یہی ہے کہ مِری سانس پہ قابض ہوا شخص کچھ بھی ہو جائے وہ میرا نہیں ہونے والا ©thejust

#Motivational #Newyear2024  New Year 2024-25 اِتنا بکھرا ہوں اِکٹھّا نہیں ہونے والا
اب تُجھے چُھو کے بھی اچھا نہیں ہونے والا

زندگی کھول دے زنجیر مِرے پاؤں کی 
مجھ سے اب اور تماشا نہیں ہونے والا

اتنا روئی ہیں ترے ہِجر میں زندہ آنکھیں
اب کسی لاش پہ گریہ نہیں ہونے والا

دُکھ یہی ہے کہ مِری سانس پہ قابض ہوا شخص
کچھ بھی ہو جائے وہ میرا نہیں ہونے والا

©thejust

#Newyear2024-25 motivational thoughts struggle motivational quotes in hindi motivational thoughts on life motivational shayari motivational thoughts in hindi

21 Love

Trending Topic