Unsplash بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا لیکن میر | اردو Wishes

"Unsplash بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کئے کچھ وہ شکایتیں سر بازار کر گیا پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا..... ©thejust"

 Unsplash بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا 
لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا 

کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کئے 
کچھ وہ شکایتیں سر بازار کر گیا 

پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا 
پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا 

وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے 
بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا.....

©thejust

Unsplash بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کئے کچھ وہ شکایتیں سر بازار کر گیا پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا..... ©thejust

#leafbook birthday wishes in hindi happy new year wishes best friend birthday wishes Hinduism Kartik Aaryan

People who shared love close

More like this

Trending Topic