English
White بے چین کر دیتی ہیں دوریاں محبتیں کھا جاتی ہیں مجبوریاں ©M Abbas
M Abbas
16 Love
جب آپ کا من پسند شخص ہی کہہ دے کہ خواب دیکھنا چھوڑ دو اور خوابوں سے باہر نکل آؤ تو آپ کے تعلق میں جو بچتا ہے وہ تنہا آپ ہیں۔ ©M Abbas
10 Love
اے دلِ ناداں! ملاقات کی آرزو تمہیں ہے ! انہیں تو ہے نہیں دیدارِ یار کی طلب جو ہے تو سنو! تمہیں ہے ! انہیں تو ہے نہیں دوریوں سے جو اک اضطراب ہے تمہیں ہے! انہیں تو ہے نہیں الفت جو جتاتے ہو شب و روز تم تمہیں ہے ! انہیں تو ہے نہیں ©M Abbas
رابطہ کم کیا اس نے، جب اس کو میں نے بتلایا تجھ سے بات گر نا ہو تو میں بے چین رہتا ہوں ©M Abbas
یہ تم اچھا نہیں کرتے ادھوری بات کرتے ہو ادھورا چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے سبھی کچھ پوچھ لیتے ہو مگر باتیں تیرے دل کی ناجانے کیوں چھپاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے جو دل کی بات میں کہہ دو برا اس 😘 کو سمجھتے ہو کیوں مجھ سے روٹھ جاتے ہو؟ یہ تم اچھا نہیں کرتے ©M Abbas
12 Love
دنیا جو نا سمجھی تو کیسا غم جاناں افسوس! کہ یار تو بھی نہیں سمجھا ©M Abbas
15 Love
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here